News Views Events
Browsing Category

کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2021 کےسیمی فائنل میں شکست پر سب بلک بلک کر روئے تھے: حسن علی

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹر حسن علی نے کہا ہے کہ 2021 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد سارے کھلاڑی ڈریسنگ روم پہنچ کر بلک بلک کر روئے تھے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران حسن علی نے 2021 میں ٹی ٹوئنٹی…
Read More...

چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے کشتی رانی مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا

ہانگ ژو (شِنہوا) چینی کشتی سواروں نے 19 ویں ایشیائی کھیلوں میں خواتین کے لائٹ ویٹ ڈبل اسکلز میں پہلا طلائی تمغہ جیت لیا۔ چند ہفتے قبل ورلڈ چیمپیئن شپ 2003 میں چھٹے نمبر پر رہنے والی زو جیا چھی اور چھیو شی پھنگ نے فویانگ واٹر اسپورٹس سینٹر…
Read More...

چین ،ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کوبراہ راست کتنے لوگوں نے دیکھا؟

  ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ہانگ چو اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔ چائنا میڈیا گروپ نے دنیا بھر کے ناظرین کے لیے 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ہانگ چو اولمپک اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم سے…
Read More...

ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان کوسری لنکا کےہاتھوں شکست

ہانگ ژو(نیوزڈیسک) ایشین گیمز 2023ء میں سری لنکا ویمنز ٹیم سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دی، پاکستان ویمنز کے 76 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17ویں اوور میں…
Read More...

بابر اعظم  کے پاس بیٹنگ کے لئے بہت شاٹس موجود ہیں، گوتم گمبھیر

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے گیت گانے لگے گوتم گمبھیرنے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو سب سے بہترین بلے باز قرار دے دیا سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے ویرات کوہلی،روہت شرما اور کین ولیم سن…
Read More...

ہانگ ژو ایشیائی گیمز نےمستقبل کے میزبانوں کے لیےنئے معیارات مقررکئے ہیں:صدربین الاقوامی اولمپک کمیٹی

ہانگ ژو(شِنہوا)بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باخ نے کہاہے کہ ہانگ ژو ایشین گیمز نے مستقبل کے ایشیائی کھیلوں کے لیے بہت سے مختلف طریقوں سے ایک مثال قائم کی ہے۔ باخ نے یہ بات ہانگ ژو میں19ویں ایشین گیمز کے باضابطہ آغاز…
Read More...

شاہین آفریدی نے شادی کے بعد اہلیہ کے ہمراہ تصویر کیساتھ پہلا پیغام جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تقریب رواں ہفتے میں کراچی میں ہوئی جب کہ دونوں کا ولیمہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوا۔ شادی میں معروف کرکٹرز سمیت شوبز ،سیاسی وسماجی…
Read More...

چین، پاکستانی سائنسدانوں کا ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں جوش و خروش

ہانگ ژو (شِںہوا) ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں پاکستان اپنی روایتی کھیل کبڈی میں شرکت کرے گا۔ اس حوالے سے ہانگ ژو میں قیام پذیر ایک پاکستانی نوجوان محمد جوزف بہت پرجوش ہیں۔ محمد جوزف نے بتایا کہ اس کھیل کی تقریباً 4 ہزار برس پرانی طویل تاریخ…
Read More...

کیرئیر کے عروج میں کونسا صدمہ سعیدانورکی زندگی تبدیل کرنے کا باعث بنا؟

بعض دفعہ انسان کی زندگی میں کچھ ایسے لمحات آتے ہیں جو اس کی پوری زندگی کو مکمل طو رپر تبدیل کردیتے ہیں،ایسا عموماً کسی اہم واقعے یا حادثے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ ایسا ہی ایک واقعہ عظیم کرکٹر سعید انور کےساتھ بھی پیش آیا جس نے ان کی زندگی…
Read More...

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)ورلڈکپ 2023 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کےدوران 18 رکنی قومی اسکواڈ کا…
Read More...