News Views Events
Browsing Category

کھیل

سپر فکس چیمپئن ٹرافی سیزن ٹو:یکم دسمبر سے شروع ہوگا

دبئ (نیوزڈیسک)یکم دسمبر سے شروع ہونے والی سپر فکس چیمپئن ٹرافی سیزن ٹو کی پریس کانفرنس دبئی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی شائقین کرکٹ کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے میں صرف بیس دن باقی رہ گئے ۔ گزشتہ رات ہونے والی پریس کانفرنس جس میں…
Read More...

ورلڈ کپ: پاکستان زندہ بھاگ،وریندر سہواگ کا طنز

آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کی ہار کے بعد پاکستان کیلئے سیمی فائنل کے راستے ناممکن کیا ہوئے سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ طنز کرنے لگے۔ سماجی رابطے کی سائٹ (ایکس) پر سری لنکا کی شکست کے بعد ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ…
Read More...

متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا آغاز

دبئی :انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے ابوظبی، العین، دبئی اور شارجہ میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کے لئے اسکول کرکٹ پروگرام شروع کردیا جس کا مقصد اسکولوں میں کرکٹ کے کھیل کی حوصلہ افزائی کرنا اور اسے فروغ دینا ہے۔ یہ پروگرام متحدہ عرب امارات کے…
Read More...

ابوظہبی ٹی 10 سیزن 7 کا 28 نومبر سے آغاز ، شیڈول جاری

ابوظہبی :کرکٹ کا تیز ترین ٹورنامنٹ ابوظہبی ٹی 10 کے 7 سیزن کا آغاز 28 نومبر 2023 سے ہوگا ۔افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز ار گزشتہ سیزن کی رنر اپ نیو یارک اسٹرائیکرز کے خلاف کھیلا جائے گا۔ ان کے علاوہ ناردرن واریئرز، مورس ویل سمپ…
Read More...

راولپنڈی میں سپورٹس تقریبات کا آغاز ، ڈی پی آئی کالجز پنجاب کی خصوصی شرکت

آج بتاریخ 3 نومبر 2023 بروز جمعہ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن( کالجز ), روالپنڈی کے زیر اہتمام گورنمنٹ وقارالنسا گریجویٹ کالج میں سیکنڈ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ایونٹ کا انعقاد ہوا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی پی آئی (کالجز) پنجاب ڈاکٹر…
Read More...

کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ

ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کے مطابق دہلی اور ممبئی میں ورلڈ کپ میچز کے دوران آتش بازی نہیں ہو گی۔دہلی اور ممبئی کی فضائی…
Read More...

شاہین آفریدی 100 وکٹیں لینے والے تیز ترین فاسٹ بالر بن گئے

 پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ون ڈے کرکٹ میں تیزترین 100 وکٹیں مکمل ہوگئیں۔شاہین آفریدی نے یہ اعزاز بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے جارہے میچ میں حاصل کیا، قومی بولر نے سری لنکا کے تنزید حسن کو آؤٹ کرکے 100 ویں وکٹ حاصل کی۔یاد رہے…
Read More...

معین خان کا دورہ آسٹریلیا کیلئے 2 کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنےکا مطالبہ

   قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر معین خان دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستانی ٹیم میں دو کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستانی ٹیم…
Read More...

لنکا ٹی 10 کی نیلامی 10 نومبر 2023 کو ہوگی

    کولمبو :ٹی 10 لیگ اب کولمبو میں جادو بکھیرنے آرہا ہے ۔ لنکا ٹی 10 کے افتتاحی سیزن کے لئے کھلاڑیوں کی نیلامی جمعہ 10 نومبر 2023 کو ہوگی جبکہ مقابلے سیزن 12 دسمبر 2023 سے 23 دسمبر 2023 تک ہوں گے۔ لنکا ٹی 10 کا انعقاد ٹی 10 اسپورٹس…
Read More...

ایشین پیرا گیمز تاریخ کے بہترین گیمز ہوں گے، چئیر مین ایشین پیرالمپک کمیٹی

بیجنگ : ایشین پیرا گیمز 2023 چین کے شہر ہانگ چو میں جاری ہیں اور ان مقابلوں کے دوران کھلاڑیوں نے متاثر کن اور یادگار لمحات تخلیق کیے ہیں ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ان کے خوابوں کا تعاقب اور خود کو بہتر بنانے کے لئے سخت محنت کا جذبہ…
Read More...