News Views Events
Browsing Category

Uncategorized

ایس آئی ایف سی اجلاس، سعودی وفد کو آئی ٹی، قابل تجدید توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی…

خصوصی سرمایہ کاری کونسل کے تحت پاک سعودی عرب مذاکرات کے موقع پر سعودی وفد کو آئی ٹی، قابل تجدید توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں…
Read More...

پاکستان میں زراعت صنعت و پیداوار میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں ،سفیر آذربائیجان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکورٹی ریسرچ رانا تنویر کی آذربایجان کے سفیر سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ترجمان فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے مطابق سفیر آذربایجان…
Read More...

پاکستان سے ہنر مند افراد کو آذربائیجان میں روزگار کے لیے بھیجا جائے گا،چودھری سالک حسین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی چودھری سالک حسین سے پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی ، سفیر خضر فرہادوف نے چودھری سالک حسی کو وزارت سنبھالنے مبارکباد پیش کی۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ امور اور…
Read More...

ترک کمپنیاں پنجاب میں سولر پینلز، الیکٹرک وہیکلز اور ویسٹ سے بجلی بنانے کے پلانٹ لگائیں،چودھری شافع

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش باشتو نے ملاقات کی، پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں ہونے والی ملاقات کے دوران پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا، ترکیہ کے…
Read More...

تہران کا برج آزادی پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

ایران کے دارالحکومت میں یوم پاکستان کے موقع پر برج آزادی کو سبز ہلالی پرچم کے رنگوں سے روشن کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے یوم پاکستان کے موقع پر آزادی ٹاور پر تقریب میں شرکت کی جہاں یوم پاکستان…
Read More...

چوہدری شافع کی برطانوی سرمایہ کاروں کو پنجاب کے صنعتی مراکز میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے برطانوی ہائی کمیشن لاہور کی سربراہ کلارا سٹرنج دھوج نے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارتی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا…
Read More...

وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی سفیر کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیداحمد المالکی نے ملاقات کی اور نئی ذمہ داریوں کے…
Read More...

سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا کہ سعودی اور…
Read More...

پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں، اماراتی قونصل جنرل

کراچی(نیوزڈیسک)یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تعینات یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ نئی حکومت کے ساتھ دیرینہ تعلقات کا تسلسل…
Read More...

اسپورٹس ادارے ٹویم اسپورٹس لمیٹڈ ڈبلیو سی ایل سے اسٹریٹجک شراکت داری، یوراج سنگھ اور کیون پیٹرسن…

دبئی (سپورٹس ڈیسک) معروف اسپورٹس ادارے ٹویم اسپورٹس لمیٹڈ (ٹی ایس ایل) نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے اسٹریٹجک شراکت داری کرلی ہے۔ ڈبلیو سی ایل معروف زباوا انٹرٹینمنٹ کی ذہن کی پیداوار ہے جو دنیا بھر کے کرکٹ…
Read More...