News Views Events

ہلون بوئر کی آئس ہاکی ٹیم : خوابوں کو حقیقت بنانے کی دھن میں

چین کے 14 ویں سرمائی کھیلوں کے افتتاحی دن، چین کے اندورنی منگولیا خود اختیار علاقے کے شہر ہلون بوئر کے ضلع ،ہیلار کے ریلوے میڈل اسکول میں ہائی اسکول کے 15سے 18 سال تک کی عمر کے طلبا کا ایک گروہ منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ میں آؤٹ ڈور آئس…
Read More...

واثق قیوم نے سانحہ 9مئی کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا دیا

 انسدا دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی، جی ایچ کیو حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے عدالت کو 164کا بیان ریکارڈ کرادیا۔ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے 9…
Read More...

 چین، مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی کی حیرت انگیز ترقی سے ترقی  پذیر ممالک کودرپیش چیلنجز اور مواقع…

بیجنگ (نیوزڈیسک) بلاسٹر  چیٹ جی پی ٹی کے اجراء کے ایک سال بعد امریکی کمپنی  اوپن اے آئی نے باضابطہ طور پر اپنا پہلا ویڈیو جنریشن ماڈل" سورا" جاری کیا جس نے ایک بار پھر اپنی ناقابل یقین صلاحیتوں سے دنیا کو حیران کردیا۔ اگر یہ سمجھا جائے کہ…
Read More...

سنی اتحاد کونسل کو خواتین کی کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی؟

 خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد سنی اتحاد کونسل کو صوبائی اسمبلی میں سب سے زیادہ مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے 90 سے زائد نشستیں تحریک انصاف کے…
Read More...

چینی وزارت تجارت کے زیر اہتمام گول میز اجلاسوں میں 300 سے زائد کیسز کو حل کیا گیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جنوری کے آخر تک، چین کی وزارت تجارت نے غیر ملکی سرمائے سے چلنے والے کاروباری اداروں کے لئے 16 گول میز اجلاسوں کا اہتمام کیا اور 300 سے زیادہ مسائل اور مطالبات کو حل کیا…
Read More...

بیٹھ جائیں ورنہ توہین عدالت کا نوٹس ہوگا، چیف جسٹس شوکت بسرا پر برہم

اسلام آباد(نیوزدیسک)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے 8…
Read More...

فلسطین کے خلاف اسرائیل کے اقدامات یا پالیسیاں بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں، متعدد ممالک کاخطاب

فلسطین پر اسرائیلی قبضے پر اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف کی سماعت جاری رہی۔ اس روز سماعت کے دوران جنوبی افریقہ، چلی اور برازیل سمیت 10 ممالک نے خطاب کیا۔ انہوں نے فلسطین کے خلاف اسرائیل کے اقدامات یا پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے…
Read More...

امریکہ کی جانب سے عراق میں اتحادی مشن کے خاتمے پر اتفاق، عراقی وزیراعظم

عراقی وزیر اعظم محمد شعیہ السوڈانی نے کابینہ کے باقاعدہ اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عراقی حکومت کو عراق میں امریکی سفارت خانے سے ایک باضابطہ خط موصول ہوا ہے، جس میں عراق میں امریکی قیادت میں قائم بین الاقوامی اتحاد کے مشن کو…
Read More...

یونائیٹڈ ائیرلائنز کے بوئنگ 757 کی ونگ میں خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ

نیشنل براڈکاسٹنگ کارپوریشن اور ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق 19 فروری کو سان فرانسسکو سے بوسٹن کے لیے اڑان بھرنے والے یونائیٹڈ ایئرلائنز کے بوئنگ 757 طیارے نے دوران پرواز ایک ونگ کے خراب ہو جانے کی وجہ سے ڈینور میں ہنگامی…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات کی سعودی فیوچر میڈیا نمائش میں رونمائی

سعودی فیوچر میڈیا نمائش اور تیسرا سعودی میڈیا فورم 19 سے 21 فروری تک سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوا۔ میڈیا نمائش کے افتتاحی روز چائنا میڈیا گروپ کی ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات کی نمائش کی گئی۔ چائنا میڈیا گروپ کی مصنوعات کو…
Read More...