News Views Events

چینی کوسٹ گارڈ نے چین کے جزیرہ حوانگ یئن سے ملحقہ پانیوں میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے فلپائنی…

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی کوسٹ گارڈ نے چین کے جزیرہ حوانگ یئن سے ملحقہ پانیوں میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے فلپائنی جہاز کو بھگا دیا۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی کوسٹ گارڈ نےجزیرہ حوانگ یئن سے ملحقہ پانیوں میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے…
Read More...

امریکہ تائیوان سے فوجی تعلقات ختم کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(نیوزڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے تائیوان کو ایڈوانسڈ ٹیکٹیکل ڈیٹا لنک سسٹم کی فروخت کی منظوری پر تبصرہ کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے 22 فروری کی یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کی طرف سے چین کے تائیوان…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر اسد قیصر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد…
Read More...

چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عبدالواسع نامی شخص راولپنڈی کا رہائشی ہے، ملزم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں اور کردار کشی…
Read More...

جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس :بین الاقوامی بحرانوں اور عالمی گورننس کی اصلاحات پر توجہ مرکوز

ریو ڈی جنیرو (نیوزڈیسک)جی20 کے وزرائے خارجہ کا اجلاس برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقد ہوا۔برازیل کے وزیر خارجہ مورو ویرا نے افتتاحی تقریب کی صدارت کی۔ اس دو روزہ اجلاس میں، موجودہ ہاٹ اسپاٹ تنازعات کی وجہ سے پیدا ہونے والا بین الاقوامی…
Read More...

امریکی ویٹو عالمی برادری کی مرضی کے خلاف کیا گیا،فلسطین

غزہ(نیوزڈیسک)فلسطین نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد کے مسودے کو ایک بار پھر ویٹو کرنے پر امریکہ کی مذمت کی گئی۔ فلسطینی صدر کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق امریکی ویٹو عالمی برادری کی مرضی کے خلاف کیا گیا ہے اور اس عمل…
Read More...

اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمان) میں فلسطینی ریاست کے بارے میں موقف کے حوالے سے قرار داد کی منظوری

اسرائیلی پارلیمان نے کہا کہ اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمان) نے اسی دن کسی "بین الاقوامی ہدایات" کے تحت فلسطین کے ساتھ مستقل تصفیے اور فلسطینی ریاست کو یکطرفہ طور پر تسلیم کرنے کے خلاف اپنے موقف کی منظوری دی۔ فلسطینی وزارت خارجہ کےبیان کے مطابق…
Read More...

سوڈان کی 5 فیصد سے بھی کم آبادی کو روزانہ صرف ایک وقت کا کھانا میسر ہے، اقوام متحدہ

سوڈانی میڈیا دارفور ریڈیو کےمطابق اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے سوڈان پروجیکٹ کے ڈائریکٹر ایڈی لو نے کہا ہےکہ سوڈان کو اس وقت خوراک کے شدید بحران کا سامنا ہے اور صرف 5 فیصد سے بھی کم آبادی کو روزانہ ایک وقت کا کھانا میسر ہے۔ انہوں نے…
Read More...

امریکہ غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، چینی میڈیا 

 امریکہ نے غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مسودے کو ایک بار پھر ویٹو کر دیا۔ اس مسودے کا بنیادی مقصد غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی پر عمل درآمد، تمام یرغمالیوں کی فوری طور پر رہائی، انسانی امداد کی رسائی کو یقین…
Read More...

چین اور جمہوریہ کانگو کے درمیان دوستی طویل عرصے سے قائم ہے، چینی صدر

چین اور جمہوریہ کانگو کے  سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منانے کے لئے چینی صدر شی جن پھنگ اور  جمہوریہ کانگو کے صدر ڈینس ساسو نگوئیسو نے مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ جمعرات کے روز شی  جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور…
Read More...