News Views Events

جی 20وزرائے اجلاس،فلسطین اسرائیل تنازعہ کے دو مرحلوں پر مشتمل حل پر اتفاق

گروپ آف ٹوئنٹی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں شریک تمام فریقین فلسطین اسرائیل تنازعہ کے دو مرحلوں پر مشتمل حل پر متفق ہوئے ہیں۔ اجلاس کے بعد منعقدہ ایک پریس کانفرنس…
Read More...

چین کا فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کی حمایت کا اعلان

اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے قبضے کے معاملے پر سماعت کے چوتھے دن میں داخل ہوئی۔ اس موقع پر مسئلہ فلسطین کے حوالے سے چین کے پالیسی موقف کے مطابق چینی نمائندے نے فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق…
Read More...

چین کا شنگھائی اسپرٹ کو اجاگر کر نے کا اعلان

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے شنگھائی تعاون تنظیم سیکریٹریٹ کے قیام کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں ایک استقبالیہ میں شرکت کی۔ اپنی تقریر میں وانگ ای نے نشاندہی کی کہ شورش زدہ عالمی صورتحال کے تناظر میں "شنگھائی اسپرٹ"…
Read More...

امریکی ویٹو سے غزہ میں جنگ بندی کا موقع ضائع کیا گیا، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے سلامتی کونسل کے عام اجلاس میں فلسطین اسرائیل مسئلہ پر اظہار خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی بین الاقوامی برادری کا عمومی مطالبہ ہے اور سلامتی…
Read More...

صحافی عمران ریاض کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)معروف یوٹیوبر و صحافی عمران ریاض خان کو نامعلوم افراد کی جانب سے ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق عمران ریاض کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ عمران ریاض کی گرفتاری کے حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو کے…
Read More...

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے انتخابی دھاندلی کے الزامات پر معافی مانگ لی

راولپنڈی:سابق کمشنرراولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے کہاہے کہ انہیں انتخابات میں دھاندلی سے متعلق اپنے بیان پر بہت شرمندگی ہے، قوم سے معافی مانگتا ہوں۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایک مخصوص سیاسی جماعت کے بہکاوے پر بیان دیاتھا،…
Read More...

چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی نمیبیا کے مرحوم صدر ہیگ گینگوب کی آخری رسومات میں شرکت

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین جیانگ زوجون 22 فروری کو نمیبیا کے دارالحکومت ونڈہوک میں مرحوم صدر…
Read More...

 چینی صدر کے پسندیدہ حوالہ جات "سیزن 3 کا پرجوش ردعمل

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر اور چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ خصوصی پروگرام "شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات "سیزن 3 کو نشر ہونے کے بعد پرجوش ردعمل  حاصل ہوا ہے ۔ چین کی سان شی…
Read More...

معراج کی رات تمام انبیا نے آپؐ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا آپؐ کے بعد بات ختم، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے ٹریل فائیو پر وائلڈ لائف سے سہولت سینٹر واپس لینے کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ معراج کی رات تمام انبیا نے آپؐ کے پیچھے…
Read More...

چین نے تائیوان کے معاملات میں امریکی مداخلت کی سختی سے مخالفت کا اعلان کردیا

بیجنگ () چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی کانگریس کے اراکین کے تائیوان کے دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے  کہا کہ  تائیوان چین کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے۔ چین نے  امریکہ اور…
Read More...