News Views Events

روس میں اسلامی بینکنگ کا آغازہوگیا

روس نے تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز آج سے ہوگیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق پائلٹ پروگرام کے تحت روس میں اسلامی بینکاری کا دورانیہ فی الحال 2 سال ہو گا۔…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا، عدالت نے مرکزی صدر پی ٹی آئی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب…
Read More...

کوئٹہ سے اغوا ہونے والی بچی سے بازیاب

کوئٹہ سے اغوا ہونے والی ایک سالہ بچی کوپشاور سے بازیاب کر ا لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بچی کو افغانستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران دو اغوا کار خواتین کوگرفتارکر لیا گیا۔ دونوں اغوا کار…
Read More...

شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت خارج

وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ سنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میںشاہ محمود قریشی کیخلاف تھانہ کھنہ میں درج دو مقدمات میں عدالت نے عبوری ضمانت…
Read More...

میرے کوچ نے 3برس تک میرا ریپ کیا‘ تونسی ٹینس اسٹار کا چونکا دینے والا انکشاف

تونس کی سابق ٹینس کھلاڑی سلیمہ صفر نے اخبار "لیکیب" کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے ساتھ ساڑھے بارہ سال کی عمر میں ان کے فرانسیسی کوچ ریگیس ڈی کیماریٹ نے ریپ کیا تھا۔ موصوف کو 2014 میں عصمت دری کے جرم میں 10 سال قید کی سزا…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کریش کرگئی، انڈیکس 1700 پوائنٹس گرگی

ا کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج کریش کرگئی، پی ایس ایکس جمعرات کو شدید مندی کا شکار ہو کر 1700 پوائنٹس گرگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کریش کر گئی، انڈیکس 1700 پوائنٹس کی کمی سے 45 ہزار پوائنٹس کی حد بھی…
Read More...

خواجہ آصف نے پارٹی قائد نوازشریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ بتا دی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کو الیکشن کی تاریخ سے جوڑنا چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوزکے پروگرام ’’ بریکنگ ویوز ود مالک ‘‘ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 15 اکتوبر نواز…
Read More...

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروس  2023

اعتصام الحق ثاقب چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروس  2023، اس سال  2 سے 6 ستمبر تک بیجنگ  میں منعقد ہوگا۔ یہ  انٹرنیشنل فیئر  9 موضوعات پر مشتمل ہو گا  جن میں  ٹیلی کمیو نیکیشن ، کمپیوٹر اور انفارمیشن سروسز، مالیاتی خدمات،…
Read More...

دوست کی فائرنگ سے دولہا شادی کی رات جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

اردن کے شہر معان میں شادی کی تقریب کے دوران دولہا گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی روایات کے مطابق شادی کی رات دولہا کو نہلایا جاتا ہے اور اس تقریب میں اعزہ اور دوست احباب ہوائی فائرنگ کرتے ہیں۔ ایسے میں…
Read More...

چار سو یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پلان تیار

400 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پلان تیار اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان نے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ پلان شیئر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو یہ یقین دہانی بھی کرا دی گئی کہ اسکے اہداف کی…
Read More...