ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے صدر پاکستان کے انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا
پاکستان میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔
الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔
خیال رہے کہ صدر عارف علوی کی 5…
Read More...
Read More...