News Views Events

چلی کے جنگلات میں آگ لگنے سے 134 افراد ہلاک

چلی کے محکمہ قانون و طب نے اعلان کیا کہ رواں ماہ کے اوائل میں ملک کے بندرگاہی شہر والپاریسو خطے میں کئی مقامات پر جنگلات میں لگنے والی آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔ اعداد و شمار سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ 124 متاثرین کی شناخت کی…
Read More...

اسرائیلی شہریوں کا حکومت سے جنگ بندی کے مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے احتجاجی مظاہرہ

ہزاروں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں اسرائیلی حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ جنگ بندی کے معاہدے کے مذاکراتی عمل کو فروغ دے اور حراست میں لیے گئے افراد کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین میں…
Read More...

اقوام متحدہ کا غزہ میں جاری ابتر انسانی صورتحال پر مایوسی کا اظہار

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کے دفتر نے کہا کہ اقوام متحدہ کی 78 ویں جنرل اسمبلی کے صدر ڈینس فرانسس نے 23 فروری کو مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی کو ایک خط…
Read More...

ہماری کارکردگی پر عوام نے ووٹ دیے ، خورشید شاہ

کراچی(نیوزڈیسک)رہنماپیپلزپارٹی خور شیدشاہ نےکہاہےکہ ہماری کارکردگی پرلوگوں نےووٹ دئیےہیں۔ تفصیلات کےمطابق سندھ اسمبلی کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کاکہناتھاکہ اسمبلی کا پراسس شروع ہو گیا، یہ اچھی بات…
Read More...

چین، سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی کاؤنٹی میں زلزلہ

سنکیانگ(نیوزڈیسک)چین کے زلزلہ نیٹ ورک سینٹر کے مطابق شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے کرغیز خود اختیار پریفیکچر کی اہیکی کاؤنٹی میں اتوار کو 11 کلومیٹر کی گہرائی میں پانچ اشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
Read More...

امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں کئی مقامات پر حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں کئی مقامات پر حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے اور دعویٰ کیا کہ یہ حوثیوں کی جانب سے تجارتی جہازوں پر حالیہ حملوں کا جواب ہے۔ یہ 12 جنوری کے بعد سے حوثیوں کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کا چوتھا مشترکہ آپریشن ہے۔…
Read More...

چین اور کانگومستقبل میں مزید شعبوں میں تعاون کو مضبوط کریں گے، صدر کانگو

کانگو (نیوزڈیسک)ری پبلک آف دی کانگو کے دارالحکومت برازاویل میں کانگو کے ایوان صدر میں چین اور کانگو کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 600 سے زیادہ مقامی معززین اور سمندر پار چینیوں نے اس…
Read More...

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کا 8 مارچ سے کینڈی ، سری لنکا میں آغاز

دبئی(نیوزڈیسک)لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ کے لئے اسٹار اسپورٹس کو اپنے آئندہ ٹورنامنٹ کے لئے اپنا آفیشل براڈکاسٹ پارٹنر چنا گیا ہے۔ لیجنڈز کرکٹ…
Read More...

ہزارہ یونیورسٹی میں پاک چائنا فرینڈ شپ کارنر کا قیام

مانسہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان میں چینی سفارتخانے کی طرف سے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان سٹڈیز کودی جانے والی گرانٹ سے یونیورسٹی کی سنٹرل لائبریری میں Pak-China Friendship Cornerقائم کر دیا گیا۔ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر…
Read More...

محکمہ موسمیات کی ملک کےمختلف علاقو ں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

 محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں آج اتوار کو موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ مغربی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، اس کے علاوہ…
Read More...