چودہویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کا آٹھواں اجلاس اختتام پذیر ہو گیا
چودہویں قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کا آٹھواں اجلاس 27 جولائی کی صبح بیجنگ کےعظیم عوامی ہال میں اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس میں ریاستی رازوں کے تحفظ سے متعلق نئے ترمیم شدہ قانون کو منظور کرنے کے حق میں ووٹ دیا گیا۔ صدر شی جن…
Read More...
Read More...