News Views Events

سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے پر روسی وزارت خارجہ کا رد عمل سامنے آگیا

سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے جواب میں روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا کہ روس اصل صورت حال کے مطابق مناسب جواب دے گا۔ زخارووا نے اس بات پر زور دیا کہ سویڈن کی غیر جانبداری اور فوجی عدم وابستگی کی اپنی 200 سالہ پالیسی کو ترک…
Read More...

غزہ کی پٹی میں ہسپتالوں اور دیگر سویلین انفراسٹرکچر کے تحفظ کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مقبوضہ فلسطینی علاقے کی صورتحال پر اپنی تازہ ترین رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 'تمام فریقوں کی جانب سے بین الاقوامی انسانی قوانین کی واضح…
Read More...

چین اور امریکہ کی معیشتیں ایک دوسرے کی خوبیوں سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں ،چینی وزیراعظم

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے بیجنگ میں امریکن چیمبر آف کامرس کی صدر اور سی ای او سوزین کلارک کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات کی۔ لی چھیانگ نے کہا کہ اس سال چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ ہے…
Read More...

کثیر الجہتی تجارتی نظام میں چین کا اہم کردار ہے،کمبوڈیا کی وزارت تجارت کے سیکرٹری آف اسٹیٹ

ابوظہبی(نیوزڈیسک)عالمی تجارتی تنظیم کی تیرہویں وزارتی کانفرنس ابوظہبی میں جاری رہی۔ چائنا میڈیا گروپ کے نمائندے سے گفتگو میں ، کمبوڈیا کی وزارت تجارت کے ریاستی سکریٹری سونگ سوپا نے کہا کہ چین نے کثیر الجہتی تجارتی نظام کے تحفظ میں اہم کردار…
Read More...

نیشنل کیڈر اسٹڈی اینڈ ٹریننگ کی نصابی کتاب کے لئے شی جنگ پھنگ کا تحریر کردہ دیباچہ

بیجنگ(نیوزڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے جلد شائع ہونے والے قومی کیڈر کے مطالعہ اور تربیتی مواد کے چھٹے بیچ کا دیباچہ لکھا ہے اور تمام سطحوں پر کارکنان…
Read More...

گزشتہ برس چین کی قومی معیشت میں بحالی اور بہتری آئی ، قومی ادارہ شماریات

بیجنگ(نیوزڈیسک) قومی ادارہ شماریات نے "2023 میں عوامی جمہوریہ چین کی قومی اقتصادی اور سماجی ترقی کا شماریاتی بلیٹن" 29 فروری کوجاری کیا۔ ابتدائی اعدادو شمار کے مطابق، سالانہ جی ڈی پی 126,058.2 بلین یوآن تھا ، جو پچھلے سال کے مقابلے میں…
Read More...

پاکستان کی 16ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حلف برداری کے بعد پاکستان کی 16ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آگئی،قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس صبح 10…
Read More...

کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے میں ڈی واٹسن گروپ کا کردار قابل ستائش ہے۔ کمشنر مالاکنڈ

سوات میں ڈی واٹسن سپرسٹور کا افتتاح علاقے میں روزگار کے نئے مواقع پید اکرے گا۔ ظفر بختاوری اسلام آباد (اپنا وطن ) ملاکنڈ ڈویژن کے کمشنر ثاقب رضا اسلم نے کہا کہ کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے میں ڈی واٹسن گروپ کا کردار قابل ستائش…
Read More...

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی کی تیسری برسی یکم مارچ کو منائی جائے گی

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی کی تیسری برسی یکم مارچ جمعہ کو منائی جائے گی اعجاز درانی نے معروف پنجابی فلم ہیر رانجھامیں رانجھا کا کردار ادا کیا تھا۔اعجاز درانی جلال پور جٹاں کے نواحی گاوں میں 1935 میں پیدا ہوئے۔ ہدایت کار…
Read More...

وفاقی کابینہ میں کونسی وزارت کس کو ملے گی؟ تفصیلات جانئیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے وفاقی کابینہ کے لیے ناموں پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما عطاء اللہ تارڑ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ عطاء اللہ تارڑ کو وفاقی حکومت کی ترجمانی…
Read More...