News Views Events

چین کی مینوفیکچرنگ مارکیٹ کی طلب فروری میں نسبتاً مستحکم رہی

بیجنگ : چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ اور قومی ادارہ شماریات کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر نے یکم فروری کو چین کا خریداری مینیجرز انڈیکس جاری کیا۔ جشن بہار کی تعطیلات سے متاثر، مینوفیکچرنگ کی سرگرمیاں سست ہو ئیں لیکن…
Read More...

عہد کرتا ہوں پاکستانیوں کی خدمت پوری لگن اور محنت سے کروں گا،چودھری سالک حسین

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما ونومنتخب رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ آج، جب میں اس پارلیمنٹ میں کھڑا ہوں، میں نہ صرف اپنے الفاظ بلکہ اپنے دل کی دھڑکن سے یہ عہد کرتا ہوں کہ پاکستان اور پاکستانیوں کی…
Read More...

سردار اویس احمد خان لغاری نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے سردار اویس احمد خاں لغاری نے آج رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھاکر منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سردار اویس احمد لغاری کے ہمراہ ان کے بیٹے عمار احمد خاں لغاری نے بھی رکن قومی اسمبلی…
Read More...

یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں کتنے اضافے کا امکان ہے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم مارچ سے اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ حکام کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…
Read More...

سٹیٹ یونیورسٹی آف میری لینڈامریکہ سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری ملنے پرملک ابرارحسین کے اعزازمیں…

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکہ کی سٹیٹ یونیورسٹی آف میری لینڈ کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری ملنے پر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجزایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ملک ابرارحسین کے اعزاز میں تقریب کاانعقاد،اس موقع پر آل پاکستان…
Read More...

امریکہ عالمی ڈیٹا سیکیورٹی قوانین کی تشکیل کے لئے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرے، چینی وزارت…

بیجنگ () چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہےکہ امریکہ نے قومی سلامتی کے تصور کو عام کیا ہے اور جھوٹا دعویٰ کیا ہے کہ چین نے بدنیتی پر مبنی سرگرمیوں کے لیے امریکی شہریوں کے حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کی ہے۔ چین امریکی دعویٰ…
Read More...

میجک ون اسپورٹس نے اسپانسر شپ اور شراکت داری ایل سی ٹی کا اعلان کردیا

دبئی ( نیوزڈیسک) میجک ون اسپورٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے ساتھ اپنی اسپانسرشپ اور شراکت داری کا فخر سے اعلان کیا ہے۔ میجک ون اسپورٹس اور ایل سی ٹی کے درمیان شراکت داری دنیا بھر میں شائقین کو کرکٹ کے نئے تجربے میں روشناس کرے گی۔ یہ ٹورنامنٹ…
Read More...

شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون "چھیو شی ” میگزین میں شائع ہو گا

بیجنگ(نیوزڈیسک)یکم مارچ کو شائع ہونے والے " چھیوشی" میگزین کے پانچویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان ہے "سی پی پی سی سی کے کام کو…
Read More...

چینی صدر کی زیر صدارت سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ(نیوزڈیسک)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 29 فروری کو 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں ریاستی کونسل کی طرف سے پیش کی جانے والی "حکومتی ورک رپورٹ" کے مسودے پر تبادلہ خیال کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا ۔ سی پی سی کی…
Read More...

چین کا قومی خودمختاری اور سمندری حقوق و مفادات کے تحفظ کے لئے قانون پر مبنی اقدامات جاری رکھنے کا…

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت دفاع نے معمول کی پریس کانفرنس کی جس میں وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نے کہا کہ حال ہی میں فلپائن نے بحیرہ جنوبی چین میں خلل ڈالنے کے لیے غیر ملکی ممالک کو اپنے ساتھ شامل کیا ہے، نام نہاد "مشترکہ…
Read More...