News Views Events

چین، ڈریگن کے سال کی مناسبت سے نمائش کا انعقاد

لانژو(شِنہوا) چین کے شمال مغربی صوبےگانسو کے دارالحکومت لانژومیں ڈریگن کے سال کی مناسبت سے نمائش جاری ہے،جس میں عوام کی جانب سے ڈریگن کی چینی تقویم کی ثقافت اورہزاروں سالوں سے ثقافتی نوادرات پر ڈریگن کی تصویر کشی میں بھرپور دلچسپی…
Read More...

نیویارک سپرسٹار لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں شامل، مقابلے سٹار سپورٹس سے نشر ہوں گے

دبئی (سپورٹس ڈیسک) لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز کی پہلی شرکت شامل ہے۔ لیگ نے اسٹار اسپورٹس کو آمدہ ٹورنامنٹ کے لئے اپنا آفیشل براڈکاسٹنگ پارٹنر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ شائقین کو اپنے پسندیدہ نیویارک سپراسٹار…
Read More...

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا شمالی غزہ میں امداد وصول کرنے والے افراد پر حملوں کی آزادانہ تحقیقات…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شمالی غزہ کی پٹی میں امدادی سامان وصول کرنے کے منتظر فلسطینیوں پر حملے کی مذمت کی ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ محصور شمالی غزہ کی پٹی سمیت غزہ کے مایوس باشندوں کو امداد کی اشد ضرورت ہے۔ انتونیو…
Read More...

امریکہ چینی کمپنیوں کے ساتھ امتیازی سلوک ترک کرے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے یکم مارچ کو یومیہ پریس بریفنگ میں امریکہ کی جانب سے چینی کاروں کی درآمدات کے خلاف اقدامات سے متعلق سوال کا جواب دیا ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں چینی کاروں کی مقبولیت کا انحصار نام نہاد…
Read More...

چینی صدر کا نوجوان رہنماوں پر شفاف سیاسی ماحول برقرار رکھنے پر زور

بیجنگ () 2024 کے بہار سمسٹر میں سینٹرل پارٹی اسکول (نیشنل اکیڈمی آف گورننس) کے نوجوان اور درمیانی عمر کے رہنماوں کے لئے تربیتی کورس کا آغاز یکم مارچ کو سینٹرل پارٹی اسکول میں ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت…
Read More...

چینی صدر کی شیوک ڈوماش کو ہنگری کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ () چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے شیوک ڈوماش کو ہنگری کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں نشاندہی کی کہ حالیہ برسوں میں چین اور ہنگری کے درمیان تعلقات نے اعلیٰ سطح کی ترقی…
Read More...

چین میں آنے والے غیر ملکیوں کے لئے موبائل ادائیگیوں کے ذریعے سنگل ٹرانزیکشن کی مالیت کی حد میں اضافہ

بیجنگ () ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ ایک معمول کی نیوز بریفنگ میں پیپلز بینک آف چائنا کے ڈپٹی صدر چانگ چھنگ سونگ اور نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن، وزارت ٹرانسپورٹ، وزارت تجارت، وزارت ثقافت و سیاحت اور…
Read More...

انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کے بارے میں چینی صدر کے بیانات پر مبنی اقتباسات "کا پیرس میں…

"انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کے بارے میں شی جن پھنگ کے بیانات پر مبنی اقتباسات "کا عالمی پریمیئر اور "گلوبل ہیومن رائٹس گورننس کی چینی دانش " کے موضوع پر سیمینار پیرس میں کامیابی سے منعقد ہوا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق فرانس میں…
Read More...

پاکستان چینی گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کی حمایت کرنے والے ابتدائی ممالک میں شامل

گزشتہ جولائی میں بیجنگ میں ہونے والے گلوبل فورم فار شیئرڈ ڈیولپمنٹ ایکشن کے پہلے اعلیٰ سطحی اجلاس کے نام اپنے تہنیتی خط میں چینی رہنما شی جن پھنگ نے کہا: "میں نے پائیدار ترقی کے لیے اقوام متحدہ کے 2030 کے ایجنڈے پر عمل درآمد کو تیز کرنے میں…
Read More...

بہادر پولیس افسر اے ایس پی شہر بانو سعودی عرب میں شاہی مہمان بنیں گی

 پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس سیدہ شہربانو نقوی اور ان کے اہل خانہ کے شاہی مہمان کی حیثیت سے دورہ ریاض کا اہتمام کریں گے۔ یہ اقدام اے ایس پی کے ہیروئک اقدام کے بعد کیا گیا ہے جس میں انہوں نے…
Read More...