News Views Events

تیرہویں ڈبلیو ٹی او وزارتی کانفرنس باضابطہ طور پر اختتام پذیر

ابوظہبی(نیوزڈیسک)2 مارچ کی صبح، ڈبلیو ٹی او کی 13ویں وزارتی کانفرنس باضابطہ طور پر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس سیشن نے ترقی، ای کامرس، تنازعات کے تصفیے کے طریقہ کار میں اصلاحات اور دیگر پہلوؤں میں مثبت…
Read More...

تیسرا انطالیہ ڈپلومیٹک فورم :کئی ممالک کے رہنماؤں کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

انطالیہ (نیوزڈیسک)تیسرا انطالیہ ڈپلومیٹک فورم ترکیہ کے شہر انطالیہ میں مقامی وقت کے مطابق یکم مارچ کو منعقد ہوا۔فلسطین اور اسرائیل کے درمیان موجودہ صورتحال کے حوالے سے کئی ممالک کے رہنماؤں نے کہا کہ غزہ کے عوام ایک بے مثال انسانی آفت کا…
Read More...

چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کا دوسرا اجلاس پیر کو ہوگا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کے دوسرے اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس 4 مارچ کی دوپہر 12 بجے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوگی، جہاں این پی سی کے ترجمان اجلاس کے ایجنڈے اور این پی سی کے کام پر چینی اور غیر…
Read More...

چین،شینزو-17 کے خلاباز عملے کی کیبن سے باہر دوسری سرگرمی کامیابی کے ساتھ مکمل

⁠ چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق بیجنگ وقت کے مطابق 2 مارچ کی سہ پہر ایک بجکر بتیس منٹ پر تقریباً 8 گھنٹے تک کیبن سے باہر سرگرمیوں کے بعد شینزو-17 کے خلابازوں یانگ حونگ پو، تھانگ شن جیے اور جیانگ شین لین نے خلائی اسٹیشن کے روبوٹک…
Read More...

پاک فوج کا لواری ٹنل، کالام، چترال اور مالم جبہ میں شدید برفباری کے بعد ریسکیو آپریشن جاری

 پاک فوج کی جانب سے لواری ٹنل، کالام، چترال اور مالم جبہ کے گرد و نواح میں شدید برفباری کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں رات بھر متحرک رہیں اور سڑکوں سے برف ہٹانے کے ساتھ ساتھ پھنسے ہوئے مسافروں کو بھی ریسکیو کر رہی…
Read More...

غربت کا خاتمہ چین کی معاشی کامیابی کا ایک اہم عنصر ہے،تھائی وزیراعظم

بیجنگ(نیوزڈیسک)رواں سال 28 جنوری کو چین اور تھائی لینڈ کی حکومتوں نے بینکاک میں باہمی ویزا استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط کیے جو یکم مارچ سے نافذ العمل ہوا تھا۔ تھائی وزیر اعظم سریتھا تھاویسن نے چائنا میڈیا گروپ کو دئیے گئے ایک حالیہ انٹرویو…
Read More...

پاک سوزوکی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

 پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں ایک لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ ڈیلرز کو فراہم کی جانے والی نئی قیمتوں کی فہرست کے مطابق گاڑیوں کی قیمت میں 80 ہزار سے ایک لاکھ 80 ہزار روپے تک اضافہ کیا جارہا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ 2024…
Read More...

توشہ خانہ گھڑی خریدنے کا دعویٰ کرنے والے عمر فاروق نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) توشہ خانہ گھڑی خریدنے کا دعویٰ کرنے والے عمر فاروق کی مدعیت میں درج 2 مقدموں نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق اشتہاری ملزم کی مدعیت میں دو مقدمے درج کرنے کا اسلام آباد پولیس کا عجیب کارنامہ سامنے…
Read More...

چین کی جانب سے سردار ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد/بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاولہ جی نے سردار ایاز صادق کو پاکستان کی قومی اسمبلی کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ۔ چینی میڈیا کے مطابق چاو لہ جی نے کہا کہ چین اور…
Read More...

چینی معیشت کی لچک کی بدولت "پیک چائنہ” کا بیانیہ ناقابل قبول ہے

بیجنگ (شِنہوا) چین سے ہر ہفتے تقریباً 30 مال بردار گاڑیاں جرمنی کے روہر خطے میں واقع شہر ڈوئسبرگ پہنچتی ہیں جو چین-یورپ ریلوے ایکسپریس (سی آر ای) کا ایک اہم مرکز ہے۔ یہاں موجودہ سہولیات اور گودام اب گنجائش کی حد کو پہنچ گئے ہیں…
Read More...