News Views Events

⁠غزہ میں امریکہ کے فضا سے امدادی سامان گرانے کے عمل پر مختلف حلقوں کی کڑی تنقید

امریکی سنٹرل کمانڈ نے کہا کہ امریکہ نے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی سپلائی کو ہوائی جہاز سے گرانا شروع کر دیا ہے۔ اس حقیقت کے پیش نظر کہ فلسطین اسرائیل تنازعہ کے موجودہ دور کے شروع ہونے کے بعد سے امریکہ نے ہمیشہ اسرائیل کی حمایت کی ہے،…
Read More...

اگر مغرب نے اثاثے ضبط کئے تو برابری کے انداز میں جواب دیں گے ،روس

روسی وزیر خارجہ لاوروف، جو انطالیہ ڈپلومیٹک فورم میں شرکت کے لیے ترکیہ میں ہیں، نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر مغرب روس کے بیرون ملک اثاثے ضبط کرتا ہے، تو روس یقینی طور پر برابری کے انداز میں جواب دے گا، جس میں روس میں مغربی فنڈز واپس…
Read More...

چین کی معیشت کا مثبت اور طویل مدتی رجحان مستحکم اور مزید مضبوط ہوگا ، لیو جیے ای

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے ترجمان لیو جیے ای نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سی پی پی سی سی کے مندوبین اقتصادی امور پر بہت توجہ دیتے ہیں اور یہ سی پی پی سی سی کی…
Read More...

سی پی پی سی سی کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے لیے ایجنڈے کا اجراء

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی پریس کانفرنس 3 مارچ کی سہ پہر منعقد ہوئی اور کانفرنس کے ترجمان لیو جیے ای نے چینی اور غیر ملکی میڈیا کو کانفرنس کی متعلقہ صورتحال سے آگاہ کیا اور…
Read More...

 شہباز شریف 201 ووٹ لے کر وزیر اعظم پاکستان منتخب

  اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے صدر اور اتحادی جماعتوں کے نامزد امیدوار شہباز شریف دوسری بار پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے شہباز شریف نے 201 ووٹ جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب نے 92 ووٹ حاصل کیے۔ جے یو آئی ف…
Read More...

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کا دوسرا اجلاس 4 سے 10 مارچ تک منعقد ہوگا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی پریس کانفرنس 3 مارچ کی سہ پہر منعقد ہوئی اور کانفرنس کے ترجمان لیو جیے ای نے چینی اور غیر ملکی میڈیا کو کانفرنس کی متعلقہ صورتحال سے آگاہ کیا اور…
Read More...

چین، پرانےانقلابی علاقوں کو خوشحال ملک کی تعمیر کے سفر میں دوسرے علاقوں کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے

بیجنگ(نیوزڈیسک)مارچ 2015 میں ، چین کے صوبہ جیانگ شی کے جنوبی علاقے میں ریڈ آرمی کے ایک 100 سالہ فوجی وانگ چھنگ ڈنگ نےسی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کے نام ایک خط لکھا۔ خط میں انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ جنوبی…
Read More...

سیاسی جماعتوں کو پاکستان کے نازک حالات کا ادراک ہونا چاہیے ، ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ:استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ادراک ہونا چاہیے کہ پاکستان اس وقت نازک حالات سے گزر رہا ہے ،ذاتی ،سیاسی مفادات اور اناء کو پس پشت نہ ڈالا…
Read More...

نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل کا احتجاج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کر رہے ہیں، اجلاس میں شرکت کیلئے قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف، صدر…
Read More...

میری زندگی کبھی بھی پھولوں کی سیج نہیں رہی ، اننت امبانی کی جذباتی تقریر

 بھارت کے دوسرے سب سے امیر شخص مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی اپنی شادی سے قبل تقریب میں جذباتی تقریر کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں اننت امبانی نے اپنی شادی سے قبل منعقدہ تقریب میں سب سے پہلے والدین کا…
Read More...