News Views Events

چین کے تین شہر دنیا کے 10 بہترین سیاحتی شہروں میں شامل

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2023 کے تحت دس اہم فورمز میں سے ایک کے طور پر ، ورلڈ ٹورازم کوآپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ کانفرنس2023 ، بیجنگ میں چائنا نیشنل کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کانفرنس نے ورلڈ…
Read More...

انتخابات کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ آئینی طور پر ملک کے نظام میں بڑی تبدیلی نہیں لا سکتے، ہماری بنیادی آئینی دمہ دادی انتحابات میں معاونت فراہم کرناہے، انتخابات کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، وقت پر الیکشن کے…
Read More...

چین، پاکستان سمیت متعدد مما لک کے سفیر وں کا دورہ تبت

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ پاکستان، بیلاروس، وینزویلا، کیوبا اور نکاراگوا سمیت 11 ترقی پذیر ممالک کے سفیروں نے چین کے علاقے تبت کا دورہ کیا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق تر جمان نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کی وزارت…
Read More...

چین، پا کستان سمیت 20 مما لک کی "ڈیجیٹل سلک روڈ” بین الاقوامی کانفرنس میں شر کت

  ڈیجیٹل سلک روڈ پر بیجنگ اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا، چینی میڈ یا بیجنگ : بیجنگ میں ساتویں "ڈیجیٹل سلک روڈ" بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا، جس میں فن لینڈ، جرمنی، برطانیہ اور پاکستان سمیت 20 سے زائد ممالک کے تقریباً 250 ماہرین نے…
Read More...

صداقت عباسی کی مبینہ گمشدگی پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی کی مبینہ گمشدگی پر آئی جی اسلام آباد پولیس سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری…
Read More...

ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 19 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی

بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹکٹ کی قیمت 19 لاکھ بھارتی روپے سے بھی تجاویز کرگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت میں ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلے…
Read More...

بیوی سے ملنے جانے والے پاکستانی نوجوان کو بھارتی پولیس نے گرفتار کر لیا

شانگلہ کے نوجوان فیض محمد کو بھارتی پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق شانگلہ فیض محمد نامی نوجوان بھارت میں اپنی بیوی سے ملنے گیا تھا ،فیض محمد نامی نوجوان نے دبئی میں انڈین لڑکی سے شادی کی تھی ۔ فیض محمد غیر قانونی طریقے سے نیپال…
Read More...

ڈالر کو بریک نہ لگ سکا، روپیہ تاریخ کی نچلی سطح پر آگیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء میں ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند…
Read More...

ڈاکٹر بشریٰ اقبال کا سابق شوہر مرحوم عامر لیاقت کے حوالے سے اہم انکشاف

پاکستانی ٹی وی میزبان و اسلامک اسکالر ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے اپنے مرحوم اور سابق شوہر ڈاکٹر عامر لیاقت کے حوالے سے انکشاف کیا کہ وہ انہیں طلاق نہیں دینا چاہتے تھے، یہ اقدام مرحوم نے اپنی دوسری اہلیہ اور ان کے اہل خانہ کے دباؤ میں آکر لیا۔…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کوفوری رہا کرنے کا حکم، تھری ایم پی او بھی معطل کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی صدر وسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی تھری ایم پی اے کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے کر فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے خلاف…
Read More...