پاکستان کی سکیورٹی سے متعلق بیان، شاہد آفریدی نے جے شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ کے پاکستان کی سکیورٹی سے متعلق بیان پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ 2023 دبئی کے بجائے سری لنکا میں کرانے کے معاملے پر جے شاہ…
Read More...
Read More...