News Views Events

شاہین آفریدی اور انشا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تقریب کو ایشیاکپ کے…
Read More...

ہواوے فائیو جی اسمارٹ فون کی واپسی، چین کی سائنسی ترقی کے نہ رکنے کا اعلان

ہواوے کا نیا اسمارٹ  فون MATE60PRO  لانچ ہوا اور خریداری کاایسا  جوش دیکھنے میں آیا کہ آن لائن اسٹاک  ایک منٹ میں مکمل  فروخت ہو گیا ۔ اس موبائل فون کی کارکردگی کے حوالے سے ملکی و غیر ملکی سائنسی و تکنیکی ماہرین نے فوری طور پر اس موبائل فون…
Read More...

بھارت کے بعد جاپان نے بھی اپنا خلائی مشن چاند پر لینڈنگ کے لئے روانہ کردیا

بھارت کے کامیاب مشن کے بعد جاپان نے بھی اپنا خلائی مشن چاند پر لینڈنگ کے لیے روانہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خلائی مشن کا نام اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (ایس ایل آئی ایم) ہے۔…
Read More...

فراڈ کیس: علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق علی وزیر کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ایڈمنسٹریٹیو جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں ہوئی۔ علی…
Read More...

بابراعظم اور شاداب آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے، کپتان بابر اعظم اور آل…
Read More...

اسلام آبادہائیکورٹ:رہائی کے بعد پھر گرفتاری پر پرویز الٰہی کی توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے رہائی کے…
Read More...

غیر ملکی کمپنی کی ریکوڈک منصوبے پر7ارب ڈالر سرمایہ کاری کی تصدیق

ٹورانٹو:بین الاقوامی مائننگ کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن نے بلوچستان کے ریکوڈک منصوبے کی بحالی کےلئے 7ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق کردی۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 30سال سے کان کنی کی بین الاقوامی کمپنیاں…
Read More...

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں 17 گنا اضافہ متوقع

پاکستانی میڈیا کی حالیہ رپورٹس کے مطابق، پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی Zong 4G اور ڈیجیٹل میڈیکل پلیٹ فارم" صحت کہانی "نے اعلان کیا ہے کہ وہ موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے صارفین کو 10,000 مفت طبی مشاورت کی فراہمی میں تعاون کریں گے۔…
Read More...

چین ، دنیا کا سب سے بڑا بجلی کی فراہمی کا نظام قائم

2023 انٹرنیشنل انرجی ٹرانسفارمیشن فورم کے مطا بق چین کی جانب سے گزشتہ سال دنیا کے سب سے بڑے پاور سپلائی سسٹم اور صاف بجلی پیدا کرنے کے نظام کے قیام کے بعد چین کی فی کس بجلی کی کھپت 2012 میں 3919 کلو واٹ سے بڑھ کر اس وقت تقریباً 6116 کلو واٹ…
Read More...

چین، سی آئی ایف ٹی آئی ایس میں 2 لا کھ 80 ہزار افراد کی شر کت

چین کی بڑی مارکیٹ سے پیدا ہونے والے نئے مواقع اعتماد کا ایک ذریعہ ہیں، چینی میڈ یا بیجنگ () چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز 2023 بیجنگ میں اختتام پذیر ہوگیا۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق 83 ممالک اور بین الاقوامی…
Read More...