News Views Events

چینی صدرکی صوبہ جیانگ سو کے وفد کی گروپ ڈسگشن میں شرکت

بیجنگ(نیوزڈیسک) 5 تاریخ کی سہ پہر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں شریک صوبہ جیانگ سو کے وفد کے ساتھ گروپ…
Read More...

مشرقی تھیٹر کا آبنائے تائیوان سے امریکی جنگی جہاز کے گزرنے کا ردعمل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے ایسٹرن تھیٹر آف آپریشنز کے ترجمان سینئر کرنل شی ای نے بتایا کہ 5 مارچ کو امریکی میزائل ڈیسٹرائر جہاز یو ایس ایس فن آبنائے تائیوان سے گزرا اور اس نے عوامی تشہیر کی۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے مشرقی تھیٹر نے پورے عمل…
Read More...

کیا ریمنڈو بین الاقوامی اقتصادی اور تجارتی معاملات سے لاعلمی یا لاپرواہی دکھا رہی ہیں؟

آج کی گاڑیاں 'پہیوں پر آئی فونز' کی طرح ہیں"، ذرا سوچو کہ امریکہ کی سڑکوں پر لاکھوں چینی گاڑیاں ہوتیں، ہر روز لاکھوں امریکیوں سے 'ڈیٹا جمع' کرتیں اور پھر انہیں بیجنگ بھیجتیں...... یہ ناقابل تصور ہےکہ ایسےحیرت انگیز ریمارکس امریکی وزیر تجارت…
Read More...

امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ؛ ٹرمپ صدارتی انتخابات کی دوڑ کے لئے اہل قرار

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نےریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے تحت سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں ریاست کے پرائمری انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا تھا۔ امریکی…
Read More...

مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب پاکستانی سیاست میں ایک سنگ میل ہے، امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ مریم نوازشریف کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران ایک…
Read More...

سی پیک نے پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کے منظرنامے کو نمایاں طور پر تبدیل کردیا،قونصل جنرل حسین حیدر

شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے چین کے جدت کاری کے غیر معمولی سفر کو سراہتے ہوئے اسے پاکستان کے لئے حوصلہ افزائی کا ایک قابل قدر ذریعہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اسی طرح کے ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے کوشاں ہے،پاک چین اپنے…
Read More...

چینی صدر کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بیجنگ(نیوزڈیسک)5 مارچ کو صبح 9 بجے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کا دوسرا اجلاس بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں شروع ہوا، جس میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی…
Read More...

چین کی ایک مرتبہ پھر جاپان کی جانب سے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کی مخالفت

ویانا(نیوزڈیسک) آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز نے ویانا انٹرنیشنل سینٹر میں اپنے مارچ کے اجلاس کا آغاز کیا۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) میں چین کے مستقل مندوب سفیر لی سونگ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جاپان کی جانب سے…
Read More...

چین نے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ میں قابل ذکر پیش رفت کی ہے ،چینی مندوب

جنیوا (نیوزڈیسک)جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب سفیر چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55 ویں اجلاس میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے رپورٹ سیشن سے خطاب کیا اور…
Read More...