پنجاب حکومت کی 17 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
لاہور:نومنتخب پنجاب حکومت کی 17 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔
گورنر ہاؤس پنجاب میں نومنتخب حکومت کی کابینہ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا جہاں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…
Read More...
Read More...