News Views Events

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کیلئے مقرر

نامزد چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا پہلا بڑا فیصلہ،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد: نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا پہلا اہم کیس،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کیلئے مقرر، 18 ستمبر کو عدالت لگے…
Read More...

کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے مظفر گڑھ میں 61 ٹن کے راشن پیکچز تقسیم

سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر‘‘ نے مظفر گڑھ ضلع میں 61 ٹن اور 750 کلوگرام خوراک کے پیکجز تقسیم کردئیے۔ یہ اشیائے خورونوش سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تقسیم کی گئیں۔ اس سے سب سے کمزور طبقہ کے 4 ہزار 550 افراد مستفید ہوں گے۔ تفصیلات…
Read More...

شکر گزار ہوں اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی: چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ شکر گزار ہوں اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے آخری کیس میں وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "گڈ ٹوسی یو آل مائی…
Read More...

صدر علوی الیکشن تاریخ کے اختیار پر بضد کیوں؟

تحریر: راشد عباسی ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر ایوان صدر اور الیکشن کمیشن کے درمیان رسہ کشی جاری ہے۔ لگتا ہے کہ صدر علوی الیکشن کمیشن اور وزارت قانون سے دوٹوک جواب ملنے کے باوجود ہار مناننے کو تیار نہیں ہیں۔ انہوں نے چیف…
Read More...

قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی بیجنگ آرٹ میوزیم میں نقاب کشائی

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی بیجنگ آرٹ میوزیم میں نقاب کشائی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی نقاب کشائی بیجنگ کے جن تھائے آرٹ میوزیم میں کی گئی۔اس اہم ثقافتی تقریب میں چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق…
Read More...

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت خارج کر دی۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے تمام دلائل مکمل ہونے…
Read More...

ایشیاکپ؛ پاک سری لنکا میچ سے قبل بارش، ٹاس تاخیر کا شکار

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے پانچویں میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔ کولمبو میں شیڈول پاک سری لنکا میچ کے ٹاس سے قبل بارش ہوئی ہے جس کے باعث ٹاس تاخیر سے شروع ہوگا، گراؤنڈ کو کور سے مکمل طور پر دھانپ دیا گیا ہے۔ دوسری جانب…
Read More...

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی17 ستمبر کو حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے۔16 ستمبر کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال…
Read More...

سلمان خان اور ان کی بہنیں باقاعدگی سے میرا بیان سنتی ہیں ،طارق جمیل

پاکستان کے شہرہ آفاق اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ بالی وڈ اسٹار سلمان خان سمیت ان کی بہنیں اپنے گھر میں باقاعدگی سے ان کا بیان سنتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے…
Read More...

خنجراب پورٹ: چین پاکستان دوستی اور تعاون کی شاہد

جولائی میں، ہم سنکیانگ کے ڈوشان زی-کوجا ہائی وے پر گئے، جس کا نام طویل عرصے سے ہماری سماعتوں میں محفوظ تھا۔ ڈوشان زی-کوجا ہائی وے کی کل لمبائی 561 کلومیٹر ہے۔ راستے میں آپ سبزہ زاروں ، جنگلات، وادیوں اور برف سے ڈھکے پہاڑوں جیسے خوبصورت…
Read More...