News Views Events

جرمن فٹبالر رابرٹ باور خاندان سمیت دائرہ اسلام میں داخل

سعودی عرب کے الطائی فٹبال کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر سعودی کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا، جس میں وہ نماز پڑھتے دیکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے…
Read More...

اور پھر وہی ہوا

تحریر: راشد عباسی سپریم کورٹ نےنیب کے قانون میں سابق پی ڈی ایم حکومت کی گئی متعدد ترامیم کالعدم قرار دے دیں جسے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس عمرعطابندیال کاایک اور متنازع فیصلہ قراردیاجارہاہے ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نیب…
Read More...

زمان خان کا اینٹوں کے بھٹے سے قومی کرکٹ ٹیم تک کا سفر

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا کہ وہ کرکٹ کے میدان میں اترنے سے پہلے بھٹے میں بطور مزدور اینٹوں کا کام کرتے تھے، ان کے والد لکڑی کا کام کرتے تھے جب کہ بھائی بھی مزدوری ہی کرتے تھے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں زمان خان نے کہا کہ…
Read More...

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر اضافہ کیا…
Read More...

تھائی لینڈ کی خاتون سوات کے نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ گئیں

خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں ایک اور غیر ملکی خاتون شادی کرنے کے لیے پہنچ گئیں جہاں نے سوات کے نوجوان احمد شاہ سے کورٹ میرج کر لی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کی 44 سالہ خاتون تھانیارت ینتاست نے سوات آ کر نوجوان احمد شاہ سے کورٹ…
Read More...

دو بھینسیں چرانے کے الزام میں ملزم 50سال بعد گرفتار

بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں پولیس نے 1965 میں دو بھینسیں اور ایک بچھڑا چرانے کے الزام میں ایک 78 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گنپتی وٹھل واگورے 20 سال کے تھے جب انھیں 58 سال پہلے ایک اور شخص کے ساتھ مبینہ چوری کے…
Read More...

نیب ترامیم کالعدم قرار، کن کن سیاستدانوں کے کیس دوبارہ کھل جائیں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے عوامی عہدہ رکھنے والے سیاستدانوں کے کیسز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ سنایا ہے جس کی زد میں کئی نامور سیاستدان آئیں گے۔ سب نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا…
Read More...

ماڈل ایریکا رابن نے ’مس یونیورس پاکستان‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا

ماڈل ایریکا رابن نے ’مس یونیورس پاکستان‘ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ نومبر میں ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔منتظمین کے مطابق دیگر چار فائنلسٹ خواتین کو شکست دینے کے بعد رابن کو مس یونیورس پاکستان کا تاج…
Read More...

چین کا ترقی کے عمل میں کمبوڈیا کی مکمل حمایت کا اعلان

بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے عظیم عوامی ہال میں کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن مینے سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے ملاقات کے موقع پر کہا کہ ہن مینے کے وزیراعظم بننے کے بعد چین پہلا ملک ہے جس…
Read More...

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اسے کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے بعد عوامی عہدوں پر بیٹھے تمام افراد کے کیسز بحال ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سناتے…
Read More...