News Views Events

چینی صدر کا ابھرتے ہوئے شعبوں میں اسٹریٹجک صلاحیتوں کی جامع بہتری پر زور

بیجنگ () کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 14ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں پیپلز لبریشن آرمی اور مسلح پولیس فورس کے وفد کے کل رکنی اجلاس میں اس بات…
Read More...

عالمی برادری چین کی خارجہ پالیسی کی معترف

سی جی ٹی این  اور  رن مین یونیورسٹی آف چائنا نے نیو ایرا انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل کمیونیکیشن کے ذریعے عالمی جواب دہندگان کے لیے ایک سروے جاری کیا ، جس میں بتایا گیا تھا کہ 83.5 فیصد جواب دہندگان نے چین کی خودمختار اور پرامن خارجہ…
Read More...

ہم بیلٹ اینڈ روڈ کے اعلیٰ معیار کے تعاون کا تمام ممالک کی مشترکہ ترقی کا انجن بننے کے منتظر ہیں،…

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ بیجنگ () سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے "بیلٹ اینڈ روڈ" انیشی…
Read More...

اگر بالی ووڈ میں کام کرنے کا موقع ملافوراََ ہی آفر قبول کرلوں گی،سارہ خان

 پاکستان کے بعد اب بھارت میں بھی شہرت حاصل کرنے والی معروف اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فین ہیں اور اُن کے کام کو بہت پسند بھی کرتی ہیں۔سارہ خان اور اداکار بلال عباس بھارتی ٹی وی چینل کے ڈرامے…
Read More...

چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام چیلنج کر دیا

چیئرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا کی درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ…
Read More...

جلاؤ گھیراؤ کیس: اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت 6 ملزمان اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ممبر صوبائی اسمبلی میاں اسلم اقبال اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے…
Read More...

چین کی نقل و حمل کی صنعت دنیا میں پیش پیش ہے، چینی صدر

بیجنگ(نیوزڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس میں شریک صوبہ جیانگ سو کے وفد کے ساتھ حکومتی ورک رپورٹ کی مشترکہ…
Read More...

جسٹس ملک شہزاد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر، صدر نے منظوری دیدی

  صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس ملک شہزاد کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔…
Read More...

چین، ایک چھوٹا سا پارک ، حکومتی ترجیحات کا عکاس

: میرے گھر کے قریب ٹری ولیج کے نام سے ایک پارک ہے جسے ایک غیر معمولی پارک کہا جا سکتا ہے۔ ٹری ولیج پارک میں رونما ہونے والی تبدیلیوں سے ہم بیجنگ کی جانب سے حالیہ برسوں میں ایک اچھا شہری ماحول قائم کرنے، قابل رہائش ماحولیاتی نظام…
Read More...

سعودی عرب کی فلسطین میں یہودی بستیوں میں نئی رہائش کی منظوری کے اسرائیل کے فیصلے کی مذمت

اسرائیل کی طرف سے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں میں نئی رہائش کی منظوری کی مذمت کرتے ہیں ، سعودی عرب کی وزارت خارجہ سعودی وزارت خارجہ نے فلسطین کے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں میں نئی رہائش کی منظوری کے اسرائیل کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے…
Read More...