چینی صدر کا پاکستان کے نو منتخب صدر آصف زرداری کے نام تہنیتی پیغام
بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پاکستان کے نو منتخب صدر آصف علی زرداری کے نام تہنیتی پیغام بھیجا اور انہیں پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔
اتوار کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور پاکستان اچھے ہمسائے، اچھے دوست، اچھے…
Read More...
Read More...