News Views Events

چین کے دو اجلاس، خیالات اور مواقع کا تبادلہ کرتے ہیں، بین الاقوامی شخصیات کی رائے

چین کے دو اجلاسوں نے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے ۔کئی ممالک کی اہم شخصیات نے کہا کہ چین کے دو اجلاسوں میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے اعتماد اور دنیا کے ساتھ ترقی کے مواقع بانٹنے کے لیے چین کے احساس ذمہ داری کا اظہار کیا
Read More...

"کھلونوں کا دارالحکومت ” کی معجزاتی ترقی کی کہانی

چین کے صوبہ گوانگ دونگ کے ڈسٹرکٹ چھنگ ہائی کا رقبہ 384 مربع کلومیٹر اور آبادی صرف 08 لاکھ ہے،مگر یہاں کی کھلونے کی صنعت کی سالانہ پیداواری مالیت 100 بلین یوآن سے تجاوز کر چکی ہے. یہ کیسا ہو سکتا ہے؟چھنگ ہائی، صوبہ گوانگ دونگ کے مشرق میں
Read More...

چین، 14ویں قومی عوامی کانگریس کا دوسراسیشن اختتام پذیر

چینی صدر سمیت دیگر پارٹی و ریاستی رہنماؤں کی شرکت بیجنگ ()چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن کا اختتامی اجلاس بیجنگ کے گریٹ ہال آف دی پیپل میں منعقد ہوا۔پیر کے روز چینی میڈ یا گروپ کے مطا بق اختتامی اجلاس میں سی پی سی کی
Read More...

یورپ میں "اقتصادی ترقی کے اشتراک کے نئے مواقع” کے موضوع پر سی جی ٹی این کی ڈائیلاگ سیریز

بیجنگ ()رواں سال چین کے دو سیشنز کے دوران چائنا میڈیا گروپ کے ٹی وی نیٹ ورک سی جی ٹی این نے فرانس، برطانیہ، جرمنی، اٹلی اور دیگر یورپی ممالک کے معروف میڈیا ہاوسز اور تھنک ٹینکس کے ساتھ "اقتصادی ترقی کے اشتراک کے نئے مواقع" کے موضوع پر
Read More...

آصف زرداری کو پاکستان کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کر تے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ()چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین آصف علی زرداری کو پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے ۔پیر کے روز تر جمان نے بتا یا کہ صدر شی جن پھنگ نے صدر زرداری کے نام
Read More...

چین کی معیشت دنیا بھر میں توجہ کا موضوع بنی ہوئی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ () ہر سال مارچ کے اوائل میں، جب " دو سیشینز " کا انعقاد ہوتا ہے، چین کی معیشت، خاص طور پر رواں سال کے لئے متوقع اقتصادی ترقی کے اہداف کے بارے میں غور و خوض کے لئے پیش کی جانے والی حکومتی ورک رپورٹ اندرون و بیرون ملک میڈیا…
Read More...

وفاقی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 19 اراکین کی بطور وفاقی وزرا تقرری کی تجویز دی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے صدر مملکت کو بھیجی…
Read More...

رمضان المبارک کی آمد:’ ہمارے دل فلسطینی بھائیوں کے غم سے بھرے ہوئے ہیں‘، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا…

 سعودی عرب کے فرمانروا، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین میں ہونے والے گھناؤنے جرائم کے خاتمے کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے محفوظ انسانی اور امدادی راہداریوں کے…
Read More...

صدر آصف زرداری کا بیٹی آصفہ کو خاتون اول بنانے کا فیصلہ

اسلام آ باد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو فرسٹ لیڈی بنانےکا اصولی فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹوز رداری کو خاتون اول کا درجہ دیا جائےگا، صدر آصف زرداری باضابطہ طور پر آصفہ بھٹو کو خاتون اول…
Read More...

لیبیا کی مختلف جماعتوں کے درمیان مذاکراتی اجلاس ،شرکاء کا مذاکرات کا دوسرا دور منعقد کرنے پر اتفاق

عرب لیگ کی حمایت سے لیبیا کی مختلف جماعتوں نے مصر کے شہر قاہرہ میں ایک اجلاس منعقد کیا جس کا مقصد مختلف فریقوں کے درمیان اختلافات کو دور کرنا تھا۔ اجلاس کے بعد شرکاء نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ لیبیا کی خودمختاری، آزادی اور…
Read More...