مالدیپ سے بھارتی فوجی اہلکاروں کی پہلی کھیپ کا انخلا ہو چکا
مالدیپ کے میڈیا نے مالدیپ کی وزارت دفاع کے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ مالدیپ میں تعینات بھارتی فوجی اہلکاروں کی پہلی کھیپ جو تقریباً 25 بھارتی فوجی اہلکاروں پر مشتمل ہے مالدیپ سے نکل چکی ہے اور بقیہ بھارتی فوجی اہلکار بھی منصوبہ…
Read More...
Read More...