News Views Events

پاکستان اور چین مشترکہ ترقی، خوشحالی اور بہتری کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ( شہنوا)پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین مشترکہ اقدار کو لے کر چلیں گے اور مشترکہ ترقی، خوشحالی اور ترقی کی جانب بڑھیں گے۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو 3 مارچ کو اسلامی…
Read More...

این 7 گروپ لیجنڈر کرکٹ ٹرافی 2024 کا ٹائٹل سپانسر بن گیا

پالے کیلے (سپورٹس ڈیسک) جائیداد کے شعبے کے معروف ادارے این 7 گروپ نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 کی ٹائٹل اسپانسر بننے کا اعلان کیا ہے۔ سری لنکا کے شہر کینڈی کے مشہور پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں ہربھجن سنگھ،…
Read More...

چین، جمہوریت لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہے

بیجنگ (نیوز ڈیسک)12 مارچ کو، مس چانگ اور مسٹر وانگ نے، جو بصارت سے محروم ہیں،بریل اور بڑے الفاظ والے ورژن کے رجسٹریشن نوٹس کا استعمال کرتے ہوئے بیجنگ کے شی چھنگ ڈسٹرکٹ کے سول افیئرز بیورو میں اپنی شادی کی رجسٹریشن مکمل کی۔ بتایا گیا ہے کہ…
Read More...

نئی میعاری پیداواری قوت چین کی سبز ترقی کو آگے بڑھائے گی، رپورٹ

رواں سال چین کے " دو سیشنز "کے دوران لٹویا سے تعلق رکھنے والی ایک فری لانس میڈیا پرسن آنزی نے چین میں اپنے تجربے کو چینی میڈیا کے ساتھ شیئر کیا کہ چین کے دریائے یانگسی پر چین کے چھ پاؤر اسٹیشنز، وو ڈونگ ڈہ، بائی حہ تھان، شی لو ڈو،…
Read More...

قوم کو سی پیک کے دوسرے مرحلے سے مستفید ہونے کے لیے تیار ہونا ہوگا،سربراہ اکادمی ادبیات

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک)سربراہ پاکستان اکادمی ادبیات ڈاکٹر نجیبہ عارف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے تعلقات سیاسی اور اقتصادی سے زیادہ عوامی ہیں، چین کی تاریخ میں ایسے فلسفی گزرے جن کی تعلیمات مشرقی اقوام کے لیے بہت مانوس ر ہیں،…
Read More...

بائیڈن اور ٹرمپ اپنی اپنی پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار نامزد، امریکی عوام کی طرف سے اظہار مایوسی

بائیڈن اور ٹرمپ اپنی اپنی پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار نامزد، امریکی عوام کی طرف سے اظہار مایوسی موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2024 کے صدارتی انتخابات میں بالترتیب ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی کے…
Read More...

امریکا کا اگلا صدر جو بھی منتخب ہو، چاہتے ہیں کہ وہ دونوں ممالک کے حق میں مفید کام کرے، وزارت خارجہ

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدارتی انتخابات امریکہ کا اندرونی معاملہ ہے۔چین نے ہمیشہ دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں…
Read More...

امریکا نےانسانی حقوق کے معاملات پر دوہرا معیار اپنایا ہوا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ( نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کے نامناسب ریمارکس کے بارے میں بات کرتے ہوئےکہا کہ سنکیانگ میں مکمل سماجی استحکام، اقتصادی ترقی اور مذہبی ہم آہنگی ہے نیز ویغور سمیت…
Read More...

حماس نے امریکہ کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے ‘ترمیم شدہ’ ورژن کو قبول کرنے کی خبر مسترد…

حماس نے امریکہ کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے 'ترمیم شدہ' ورژن کو قبول کرنے کی خبر مسترد کر دی حماس نےسوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہےکہ جنگ بندی اور حماس کے وفد کےقاہرہ جانے کی اطلاع درست نہیں ہے ۔ اس سے قبل العربیہ ٹی وی نے خبر دی…
Read More...

ہیٹی "بھوک کے تباہ کن بحران کے دہانے پر”، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا کہ ہیٹی "بھوک کے تباہ کن بحران کے دہانے پر ہے" اور یہ کہ ایجنسی کو ہیٹی کو گرم کھانا فراہم کرنے کے لیے فنڈز کی فوری ضرورت ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سنڈی مکین نے ایک بیان میں…
Read More...