News Views Events

گوجرانوالہ: این اے 81 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب قرار

گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 81 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق اظہر قیوم ناہرہ کو 3197 ووٹوں کی برتری حاصل ہے، اس سے پہلے این اے 81 پر بلال اعجاز 7791 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے…
Read More...

پرویز الٰہی کا ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے…
Read More...

عاطف اسلم نے مداحوں کیلئے نیا روح پرور کلام ریلیزکردیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے ماہِ رمضان کی آمد پر اپنا نیا روح پرور کلام’ اللہ ہو اللہ ‘ ریلیز کردیا ۔تاجدارِ حرم‘، ’مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام‘ اور ’وہی خدا ہے‘ کے بعد اب عاطف اسلم نے رمضان المبارک کی آمد پر نیا…
Read More...

فلم’ ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘‘ کا ٹریلر 26 مارچ کو جاری ہوگا

بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کا ٹریلر 26 مارچ کو جاری ہوگا۔ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم کی شوٹنگ دنیا کے مختلف شہروں اور ممالک ممبئی، ابوظہبی، لندن، اسکاٹ لینڈ اور اردن میں کی گئی۔فلم کا ٹیزر…
Read More...

سینئر اداکارمحبوب عالم کی برسی 18مارچ کو منائی جائے گی

مقبول ٹی وی ڈرامہ وارث میں تاریخ ساز کردار کرنے والے سینئر اداکارمحبوب عالم کی برسی 18مارچ کو منائی جائے گی۔ اندورن سندھ سے تعلق رکھنے والے محبوب عالم نے فنی سفر کا آغاز سندھی فلموں اور ٹی وی ڈراموں سے کیا۔اداکاری کے شوق میں وہ کراچی سے…
Read More...

سلامتی کونسل میں خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر کھلی بحث کا انعقاد

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خواتین اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر ایک کھلی بحث کا انعقاد کیا۔چین کی ریاستی کونسل کی بچوں اور خواتین سے متعلق قومی ورکنگ کمیٹی کی وائس چیئرپرسن ہوانگ شیاؤ وی نے خواتین سے متعلق شعبوں میں چین کی کوششوں…
Read More...

اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے عالمی برادری کو اتحاد و تعاون کرنا چاہیے، ماہرین کی اپیل

جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس کے موقع پر "انسانی حقوق کے تحفظ اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے سول آرگنائزیشن کوآپریشن" کے عنوان سے ایک ضمنی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں شریک ماہرین کا کہنا تھا کہ ترقی،…
Read More...

سابق وفاقی وزیر نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نور الحق قادری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر جسٹس…
Read More...

امریکہ کی "اظہارِ رائے کی نام نہاد آزادی کی سچائی” پر رپورٹ جاری

امریکہ کی "اظہارِ رائے کی نام نہاد آزادی کی سچائی "پر رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ میں بڑی تعداد میں ایسے حقائق پیش کیے گئے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ کے "اظہارِ رائے کی آزادی "درحقیقت ہے کیا،امریکہ اصل میں کرتا کیا ہے اور اس کے اصل…
Read More...

سوئٹزرلینڈ، چین کے انسانی حقوق کے ترقیاتی منصوبوں اور عملی تجربات کا تعارف

جنیوا (نیوزڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 55 واں اجلاس شروع ہوا۔ چائنا سوسائٹی فار ہیومن رائٹس ریسرچ کے متعدد ماہرین اور اسکالرز نے اس اجلاس میں خصوصی افراد کے لیے خدمات اور رازداری کے حقوق کے تحفظ…
Read More...