News Views Events

سعودی سفارت خانے نے پاکستان میں رمضان افطار پروگرام کا آغاز کردیا

اسلام آباد:سعودی سفارتخانے نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے لیے فیصل مسجد میں پہلے افطار پروگرام کا اہتمام کرتے ہوئے پاکستان میں ” شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود افطار پروگرام“ کا آغاز کر دیا۔ رواں سال کا پہلا پروگرام اسلام آباد کی شاہ…
Read More...

ملک دشمن پی ٹی آئی، آئی ایم ایف پروگرام کو سبوتاژ کرنے پر تلی ہوئی ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کے مفادات کیخلاف کام کررہی ہے، ملک دشمن جماعت کانام تحریک انصاف ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ شرپسند آئی ایم ایف سے کہہ رہے ہیں پاکستان…
Read More...

چینی افواج کا پاکستان کے قومی دن کی فوجی پریڈ میں شرکت کر نے کا اعلان

چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤ گانگ نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فوج کی دعوت پر چینی پیپلز لبریشن آرمی کی آنر گارڈ بریگیڈ ، پاکستان کے قومی دن کی پریڈ میں شرکت کے لیے مارچ کے وسط سے آخر تک…
Read More...

چینی وزارت خا رجہ کا چین – پاکستان اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو فروغ دینے کا اعلان

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ پاک چین سدا بہار تعلقات کے فروغ کے حوالے سے چین صدر زرداری کے مثبت بیان کو سراہتا ہے ۔ جمعہ کے روز تر جمان نے ایک پر یس کا نفر نس میں کہا کہ صدر زرداری کے منتخب ہونے کے بعد صدر شی نے…
Read More...

چین نے ایک مرتبہ پھر دوستی کا حق ادا کردیا، سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے دفترِ خارجہ میں منعقدہ خصوصی تقریب میں چینی حکومت کی جانب سے شدید بارشوں کے باعث پھیلنے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے نقد ہنگامی امداد ،پاکستانی حکومت کے حوالے کی گئی ۔ تقریب میں پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی…
Read More...

چھیوشی میگزین میں شی جن پھنگ کے اہم مضمون کی اشاعت

چھیوشی میگزین کے 16 مارچ کے شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع کیا جائے گا، جس کا عنوان ہے "بڑی پارٹی کے لیے منفرد مسائل حل کرنے میں…
Read More...

لیجنڈز کرکٹ ٹرافی :پریرا کی سینچری سے راجستھان کنگز فاتح

پالے کیلے(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے سابق بلے باز شان مارش کی شاندار اننگز کی بدولت دبئی جائنٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 ء میں پنجاب رائلز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بعد ازاں اینجلو پریرا اور پیٹر ٹریگو کی ریکارڈ شراکت داری کی بدولت راجستھان…
Read More...

روسی صدارتی انتخابات کے لئے باضابطہ ووٹنگ کا آغاز

موجودہ صدارتی انتخابات میں کل چار امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن میں روس کے موجودہ صدر ولادیمیر پیوٹن، روسی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سلوٹسکی، روسی فیڈرل کمیونسٹ پارٹی کے ہارٹونوف اور روسی نیو پیپلز پارٹی کے داونکوف شامل ہیں
Read More...

ترکیہ اور عراق نے کردستان ورکرز پارٹی کو سلامتی کےلئے خطرہ قرار دےدیا

ترکیہ کی نیوز ایجنسی اناطولیہ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ اور عراق نے دونوں ممالک کے سکیورٹی سربراہی اجلاس کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ جس کے مطابق کردستان ورکرز پارٹی ( پی کے کے ) کو عراق اور ترکیہ کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا گیا…
Read More...

غزہ : امدادی سازوسامان کی تقسیم کے مقام پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 20 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی میں امدادی سازوسامان کی تقسیم کے مقام پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید20 افراد شہید ہوگئے ۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 14 مارچ کی رات کو اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر میں کویتی چوک پر امدادی سامان وصول کرنے کے منتظر فلسطینیوں…
Read More...