News Views Events

غربت سے نکل کر چین میں سٹار بننے والا بھارتی شہری، جس کی کامیابی کی کہانی کتابوں میں پڑھائی جاتی ہے

یعنی آپ پانی کی طرح ہو جاؤ۔ خود کو اتنا لچکدار اور آسان بناؤ کہ آپ ہر صورتحال اور ماحول کے مطابق ڈھل سکو۔ اس ڈائیلاگ سے اپنی کہانی کا آغاز کرتے ہوئے دیو رتوڑی کہتے ہیں: ’میری زندگی میں بروس لی (مارشل آرٹ کے مشہورِ زمانہ اداکار) کے…
Read More...

سپریم کورٹ؛ بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ شامل کرنے کا کیس سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ شامل کرنے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دو اکتوبر کو سماعت کرے گا بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر…
Read More...

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی ایشیائی کھیلوں میں شرکت کے بعد واپسی

ہانگ ژو (شِںہوا) ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں خواتین کرکٹ میں تیسری اور چوتھی پوزیشن کا مقابلہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا۔ ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں پاکستانی ٹیم کا یہ آخری میچ بھی تھا ۔اس سے قبل ہونے والے سیمی فائنل میں…
Read More...

جعلی بینک اکائونٹس،توشہ خانہ کیس:آصف زرداری اور گیلانی احتساب عدالت طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت، احتساب عدالت اسلام آباد3 نے سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس میں طلب کر لیا ، احتساب عدالت نمبر 3 نے توشہ خانہ کیس میں آصف علی زرداری اور یوسف…
Read More...

توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی شہریار آفریدی کی گرفتار پر اختیارات سے تجاوز کے کیس میں ڈی سی اسلام آباد کی معافی مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار…
Read More...

عمران خان کو گالیاں دینے پر افنان اللہ کی ٹریٹمنٹ بنتی تھی،شیر افضل مروت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گزشتہ رات نجی ٹی وی ٹاک شو کے دوران مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ اور تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن جاوید چوہدری کے پروگرام میں شیر افضل مروت نے ن لیگ کے…
Read More...

ایک ہزار سال قبل سمندر میں غرق ہونے والے مصری شہر سے خزانہ دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے بحیرہ روم میں ایک ہزار سال سے زائد عرصے قبل ڈوب جانے والے مصر کے ایک شہر سے نیا خزانہ دریافت کیا ہے۔ ہرقلیون نامی یہ شہر 331 قبل مسیح میں اسکندریہ شہر کے قیام سے قبل مصر کی سب سے بڑی بندرگاہ تھا، جو 8 ویں صدی میں…
Read More...

صحافی معید پیرزادہ، صابر شاکر کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے واقعات کے تناظر میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں صحافی معید پیرزادہ اور صابر شاکر کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ مقدمے میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کے…
Read More...

حکومت پنجاب کا کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

پنجاب بھر میں آشوب چشم کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی اسکولوں کو کل بند رکھنےکا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں آشوب چشم نے وبا کی شکل اختیار کرلی ہے اور اسکول کے طلبا و طالبات تیزی سے متاثر ہورہے ہیں۔ نگران…
Read More...

حرم کے اندر پکڑے جانے والے جیب کترے زیادہ تر پاکستانی ہیں، انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکرٹری اوور سیز پاکستانیز نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا کہ ہمارے فقیر سب سے زیادہ باہر جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین منظور کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کا…
Read More...