News Views Events

کیا بوئنگ کے سابق ملازم کی موت خود کشی تھی؟ امریکی پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری

ایک ایسے وقت میں جب بوئنگ مسافر طیاروں کے حادثات اکثر ہوتے رہتے ہیں، حال ہی میں بوئنگ کے ایک سابق سینئر ملازم جان بارنیٹ، جنہوں نے بار ہا بوئنگ مسافر طیاروں کی مینوفیکچرنگ کے مسائل کی اطلاع دی ، نو تاریخ کو گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے، جس پر…
Read More...

پاکستان قونصلیٹ جدہ کے ویلفیئر اتاشی کی کوششوں سے معذورپاکستانی ٹرک ڈرائیور وطن پہنچ گیا

پاکستان قونصلیٹ جدہ کے ویلفیئر اتاشی ثاقب علی خان کی کوششیں رنگ لے آئیں ،دونوں ٹانگوں سے معذور پاکستانی ٹرک ڈرائیور پاکستان پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی ٹرک ڈرائیور عبدالستار سے ڈھائی سال قبل ٹرک چلاتے ہوئے…
Read More...

چیڈوک والٹن کو نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز کے فائنل میں پہنچنے کی امید

کرکٹ کی غیرمتوقع نوعیت کو تسلیم کرتے ہوئے والٹن نے کہا کہ کرکٹ میچ میں کسی کا کارکردگی نہ دکھانا کھیل کا حصہ ہے ہر بار جب ہم میدان میں قدم رکھتے ہیں تو فتح ہمارا مقدر نہیں بنتی ہے لیکن یہ دیکھنا قابل ستائش تھا کہ ہم نے اپنا سر نہیں جھکایا…
Read More...

برازیل میں "چائنا ان اسپرنگ” گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کا انعقاد

ساو پالو میں چائنامیڈیا گروپ اور برازیل سنٹر فار اکنامک اینڈ سوشل لاء کی میزبانی میں "چائنا ان اسپرنگ" گلوبل میڈیا ڈائیلاگ منعقد ہوا۔ اس مکالمے میں ساو پالو میں چینی قونصل جنرل اور برازیل کے سیاسی ، کاروباری اور میڈیا سمیت مختلف شعبوں سمیت…
Read More...

اسپیس ایکس امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے لیے سینکڑوں جاسوس سیٹلائٹس کا نیٹ ورک بنا رہی ہے

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق، یو ایس اسپیس ایکسپلوریشن ٹیکنالوجی کمپنی (اسپیس ایکس) امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ ایک خفیہ معاہدے کے تحت سینکڑوں جاسوس سیٹلائٹس کا نیٹ ورک قائم کر رہی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یو ایس اسپیس ایکسپلوریشن…
Read More...

اسرائیلی عوام غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے،فوری جنگ کا مطالبہ

تل ابیب (نیوزڈیسک)ہزاروں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں ایک ریلی نکالی، جس میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حکومت کی فوجی پالیسی کے خلاف احتجاج کیا گیا اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسی دن زیر…
Read More...

روس اور یوکرین کے درمیان تنازع جاری

روس کی ریاست سمارا کے گورنر نے اطلاع دی کہ ریاست میں دو آئل ریفائنریز پر یوکرین نے ڈرون حملہ کیا جس سے آگ بھڑک اٹھی ، تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسی دن یوکرین کی جانب سے حملے کی تصدیق کی گئی۔ ادھر اسی روز روسی وزارت دفاع…
Read More...

اسورو اڈانا ہوم گراؤنڈ پر نیویارک سپراسٹاراسٹرائیکرز کے لئے کھیلنے پر خوش

پالے کیلے(نیوزڈیسک)نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز نے جاری لیجنڈز کرکٹ ٹرافی ٹورنامنٹ میں چار میں سے تین میچ میں فتح حاصل کی ہے۔ اس کا سفر جاری ہے ۔ ان کی شاندار جیت ٹیم کی مشترکہ کوششوں اور ان کے پرستاروں کی حمایت کا نتیجہ ہے۔ اپنے ہوم…
Read More...

بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

یاد رہے کہ سدھو موسے والا کو 29 مئی 2022 کو ضلع مانسا کے گاؤں جواہر میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ اس واقعے میں سدھو کی گاڑی پر 30 گولیاں برسائی گئی تھیں جس کے نتیجے میں سدھو موسے والا موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جب…
Read More...

وزیرستان حملے میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی نماز جنازہ میں صدر اور آرمی چیف کی شرکت

شمالی وزیرستان میر علی میں شہید ہونے والے 2 شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ نماز جنازہ میں صدر آصف زرداری اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔ https://twitter.com/PakistanFauj/status/1769231908259467361 پاک فوج کے شعبہ…
Read More...