News Views Events

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قمر باجوہ اور فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)، جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے کے کیس کی…
Read More...

ہانگ ژو ایشین گیمز بہترین مقابلوں میں سے ایک ہے، کویتی گولڈ میڈلسٹ

کویت سٹی (شِنہوا) کویتی شوٹر عبداللہ الراشدی نے کہا ہے کہ ہانگ ژو ایشین گیمز ان کے اب تک کے سب سے اچھے اور خوبصورت مقابلوں میں سے ایک تھے۔ شِنہوا کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں مردوں کے اسکیٹ انفرادی ایونٹ میں گولڈ میڈلسٹ نے کھیلوں کے لئے…
Read More...

ہانگ ژو ایشین گیمز سے فٹنس کے جوش و خروش میں اضافہ ہوا، عہدیدار

ہانگ ژو(شِنہوا) چینی وفد کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر کھیلوں کے مقابلوں کی میزبانی قومی فٹنس کی بھرپور ترقی اور نوجوانوں کے کھیلوں میں شرکت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ وفد کے ایک عہدیدار لیو گویونگ نے شِنہوا کو…
Read More...

شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکیاں، ممبئی پولیس نےسکیورٹی بڑھا دی

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس نے اداکار کی سکیورٹی وائی پلس کیٹیگری میں اپ گریڈ کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کی حکومت کو موصول ہونے والی تحریری شکایت میں درج تھا کہ…
Read More...

قتل کی دھمکیاں :پاکستانی سپورٹس پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑدیا

دبئی(نیوزڈیسک) بھارت میں شدید دباؤ کے باعث پاکستانی پریزینٹر زینب عباس دورہ ادھورہ چھوڑنے پر مجبور ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کرکٹ ورلڈ کپ میں بطور پریزینٹر اپنے فرائض انجام دینے پہنچیں تھیں تاہم انہیں بھارت…
Read More...

چین کا فلسطین اسرائیل تنازعہ کے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اور اسرائیل کی صورتحال پر ہنگامی مشاورت کی۔ مشاورت کے دوران اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب جانگ جون نے فلسطین-اسرائیل موجودہ صورتحال پر چین کا موقف بیان کیا اور تمام متعلقہ فریقوں پر…
Read More...

فلسطین اسرائیل تنازع میں تمام فریق جلد از جلد فائر بندی کریں، چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع پر چین ہمیشہ انصاف کے ساتھ کھڑا رہا ہے، چین اسرائیل اور فلسطین کا مشترکہ دوست ہے اور ہمیں پوری امید ہے کہ فلسطین اور اسرائیل پرامن طور پر ایک…
Read More...

اعلان جنگ کے بعد اسرائیلی کرنسی 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

اسرائیل کے اعلان جنگ کے بعد اسرائیلی معیشت پر منفی اثرات پڑنا شروع ہوگئے اور اسی تناظر میں پیر کی ابتدائی تجارت کے دوران اسرائیلی کرنسی شیکل 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیل کی جنگ کے…
Read More...

آفریدی ، محمد حفیظ، وہاب ریاض اور حسن علی ابوظبی ٹی 10 لیگ کا حصہ بن گئے

ابوظبی (9 اکتوبر 2023) ابوظبی ٹی 10 اپنے ساتویں سیزن کے ساتھ واپس آرہا ہے جس میں کئی نامور پاکستانی ستارے بھی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ ابوظبی ٹی 10 کے 2023 کے ایڈیشن میں دنیا بھر سے کل 782 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہے ان میں بین الاقوامی…
Read More...

غزہ پر اسرائیل کا حملہ ،خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 19افراد شہید

  غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں جس کے دوران ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق صیہونی فوجیوں کی غزہ پر اندھا دھند بمباری جاری ہے۔ غزہ کے جنوبی علاقے میں مہاجر کیمپ پر اسرائیل کے میزائل حملے میں خواتین اور…
Read More...