News Views Events

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ

حکومت اتوار بازاروں میں بھی عوام کو ریلیف دینے میں ناکام رہی ہے، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آلو کی سرکاری قیمت 90 روپے فروخت 110 روپے فی کلو، پیاز کی سرکاری قیمت 85 روپے فروخت 100 روپے فی کلو، ٹماٹر…
Read More...

روزانہ چند انگور کھانے کے یہ فوائد آپ کو ضرور پسند آئیں گے

ماہرین نے انگور کوآنکھوں کے لیے مفید قرار دیا ہے، ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگور ہماری آنکھوں کے لیے اتنے ہی فائدہ مند ہوتے ہیں جتنی گاجریں ہوتی ہیں عمر بڑھنے کے ساتھ بینائی کمزور ہونے کا امکان بڑھتا ہے، مگر روزانہ چند انگور…
Read More...

اسرائیل نے غزہ چھوڑ کر جانے والوں کے لیے رستہ کھول دیا

غزہ سے شہریوں کے انخلا کو یقینی بنانے کے لیے اسرائیل نے ایک محفوظ رستہ کھول دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ( بی بی سی) کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے یہ اعلان کیا ہے کہ عام شہری اس رستے سے صبح دس بجے سے دوپہر دو بجے تک باہر جا سکتے…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ” چائنا-افریقہ میڈیا ایکشن انیشی ایٹو کا اجرا

   "بیلٹ اینڈ روڈ" سے متعلق بین الاقوامی تعاون کے تیسرے  فورم کے انعقاد سے قبل چائنا میڈیا گروپ اور متعددافریقی ممالک کے مین اسٹریم میڈیا  نے مشترکہ طور پر "بیلٹ اینڈ روڈ" چائنا-افریقہ میڈیا ایکشن انیشی ایٹو جاری کیا۔ چینی اور افریقی…
Read More...

اسلام آباد ، سیکٹر ایف سیون میں سلنڈر دھماکا ، 2 خواتین جاں بحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پمپ پر سلنڈر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر ایف سیون میں ایک پمپ پر گاڑی میں گیس ڈلواتے ہوئے دھماکا…
Read More...

بائیکاٹ مہم،میکڈونلڈ کی چیخیں نکل گئیں،غزہ کے مسلمانوں کیلئے لاکھوں ڈالرز کااعلان

بین الاقوامی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈ کی جانب سے اسرائیل میں مفت کھانا تقسیم کرنے کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد میکڈونلڈ سعودی عرب نے وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ اسرائیلی فرنچائز کا خودمختار فیصلہ اور اقدام تھا۔…
Read More...

مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کریں،چودھری سالک حسین کی اقوام متحدہ ودیگر اقوام عالم سے اپیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ غزہ کے شہریوں پر خوراک اور پانی بند کرنا انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے۔ ہم اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے تمام جنگی جرائم کی شدید…
Read More...

یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان جاری مذاکرات پر اطمینان کا اظہار

بیلجیئم (نیوزڈیسک)یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس میں ایشیا اینڈ پیسیفک ڈیسک کی قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر پاؤلا پامپالونی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں…
Read More...

چین نے 1726 کلومیٹر ریلوے ٹریک ایم ایل ون کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین نےسی پیک میں شامل ایک ہزار سات سو چھبیس کلومیٹر ریلوےٹریک ایم ایل ون کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق ریلوے ٹریک ایم ایل ون منصوبے پر 6 ارب 67 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔ جدید ریلوے ٹریک کراچی سے پشاورتک بچھایا…
Read More...

لندن میں چائنا میڈیا گروپ کی "تہذیبوں کا سفر” کے عنوان سے عالمی نمائش

      لندن میں چائنا میڈیا گروپ کی "تہذیبوں کا سفر" کے عنوان سے عالمی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب وزیر اور چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی…
Read More...