News Views Events

انڈونیشیا پاکستان مضبوط دوطرفہ تعلقات کے لیے: ایڈم ایم ٹوگیو

  اسلام آباد : پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ایم ٹوگیو نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، جس کے نتیجے میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا…
Read More...

اعظم خان نے سحری میں کتنے انڈے اور پراٹھے کھائے؟شعیب ملک نے بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے معین خان کے بیٹے اور قومی کرکٹر اعظم خان کی خوش خوراکی کی دلچسپ کہانی سنادی۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شعیب ملک ورلڈکپ کے دوران سابق کرکٹرز مصباح الحق ، وسیم اکرم اور معین خان کے ہمراہ شو میں شریک…
Read More...

پاکستان ہمیشہ کی طرح آج بھی فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے،نوازشریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت محض فلسطین پر نہیں، پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ بچوں، عورتوں سمیت ہزاروں معصوم شہریوں کی شہادت، انسانی ضمیر کیلئے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ دنیا کو جان لینا چاہیے فلسطین…
Read More...

سائفر کیس میں جیل ٹرائل: عمران خان کو ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی جیل سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی…
Read More...

نگران وزیراعظم بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لئے چین روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑچین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر بیجنگ میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لئے  چین روانہ ہوگئے ۔ https://twitter.com/anwaar_kakar/status/1713806288738795799 تفصیلات کے مطابق…
Read More...

رضوان کی غزہ کی حمایت پراسرائیل بھڑک اٹھا، بھارت سے شکست پر بیان جاری کردیا

ہفتے کو ہونے والے پاک بھارت میچ کے بعد پاکستان کی شکست پر اسرائیل کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی گئی جس میں بھارتی جیت کا جشن منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی زیرقیادت اسرائیلی حکومت کے ایکس اکاؤنٹ سے…
Read More...

نگران حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کا اعلان

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کا اعلان نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہو گا۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی اور امریکی…
Read More...

چودھری سرور کا نہتے فلسطینیوں پر ظلم و ستم فوری بند کرنے کا مطالبہ

گلاسکو(نیوزڈیسک) مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر وسابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر ظلم و ستم فوری طور پر بند کئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق گلاسگو میں فلسطین کی آزادی کے حق میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا، سابق…
Read More...

چین کے بیلٹ اینڈ روڈ نے ترقی کو فروغ دیا، صدرارجنٹائن

بیونس آئرس (شِنہوا) ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنینڈس نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) نے ارجنٹائن میں ترقی کو فروغ دیا اور عالمی سطح پر غیر مشروط کثیرالجہتی میں چائنہ چیمپئنز نے بطور مثال کام کیا۔ ارجنٹائن کے صدر فرنینڈس نے…
Read More...

مورخین بیلٹ اینڈ روڈ کو ہمارے دور کا اہم منصوبہ قراردیں گے، امریکی اسکالر

نیویارک (شِنہوا) کوہن فاؤنڈیشن کے چیئرمین رابرٹ لارنس کوہن نے کہا ہے کہ مورخین چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کو "ہمارے دور کے لیے اہمیت کی حامل شے" قرار دیں گے۔ بیلٹ اینڈ روڈ کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والے تیسرے…
Read More...