News Views Events

چین کی ماسکو میں دہشت گرد حملے کی مذمت

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے نام ماسکو اوبلاست میں ایک کنسرٹ ہال میں دہشت گردی کے حملے میں ہونے والے شدید جانی نقصان پر تعزیتی پیغام بھیجا۔ شی جن پھنگ نے اپنےپیغام میں چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب…
Read More...

تہران کا برج آزادی پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

ایران کے دارالحکومت میں یوم پاکستان کے موقع پر برج آزادی کو سبز ہلالی پرچم کے رنگوں سے روشن کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے یوم پاکستان کے موقع پر آزادی ٹاور پر تقریب میں شرکت کی جہاں یوم پاکستان…
Read More...

دنیا کو مغرور "جمہوریت” کی ضرورت نہیں ہے، چینی میڈیا

بیجنگ () بیجنگ میں "جمہوریت: تمام انسانیت کے لیے مشترکہ قدر" کے موضوع پر تیسرا بین الاقوامی فورم منعقد ہوا۔ چینی اور غیر ملکی مہمانوں نے "ڈیموکریسی اور گورننس ماڈرنائزیشن" اور "کثیر قطبی دنیا میں جمہوریت اور عالمی گورننس" جیسے…
Read More...

چینی وزیر خارجہ کے دورہ آسٹر یلیا سے دونوں ممالک کے ما بین تعلقات میں گرمجوشی آئے گی، چینی میڈیا

بیجنگ () چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے آسٹریلیا کا دورہ کیا جس کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ یہ چین اور آسٹریلیا کے تعلقات میں مزید "گرم جوشی " کا باعث بنے گا۔چینی میڈ یا کے مطا بق گزشتہ 10 سالوں کے دوران دوطرفہ تعلقات میں اتار…
Read More...

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (نیوزڈیسک) ملک بھر فی تولہ سونا 4200 روپے سستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق قیمت میں تنزلی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 3600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 95 ہزار 645 روپے ہوگئی۔ عالمی…
Read More...

یوکرین بحران کے سیاسی تصفیے کو فروغ دینے کے لئے چینی دانشمندی اور طاقت کا اہم کردار ،وزارت خارجہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں یوکرین بحران پر چین کے خصوصی نمائندے کی جانب سے شٹل ڈپلومیسی کے دوسرے دور کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ چینی خصوصی نمائندے لی ہوئی کے روس، یوکرین اور…
Read More...

ایتھوپین ایئر لائنز کی اسلام آباد اور لاہور کیلئے براہ راست پروازوں کا منصوبہ زیر غور ہے،سفیرجمال…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایتھوپیا کے سفیرجمال بیکر عبد اللہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو قابل اعتبار دوست اور سٹریٹیجک پارٹنر سمجھتے ہیں۔ دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات بالخصوص کاروباری اور تجارتی تعلقات کو بڑھانے کے لیے حالیہ…
Read More...

چین اور آسٹریلیا کے تعلقات کو پیچھے کی طرف جانے سے کیسے روکا جائے ؟

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے حال ہی میں آسٹریلیا کا دورہ کیا ۔ اس دورے کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ یہ چین اور آسٹریلیا کے تعلقات میں مزید "گرم جوشی " کا باعث بنے گا۔ گزشتہ 10…
Read More...

ایک چین کی پالیسی کی جان بوجھ کر خلاف ورزی نہ کریں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)حال ہی میں سوازی لینڈ کے وزیر اعظم رسل دلامینی نے تائیوان کا دورہ کیا۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے 22 مارچ کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ سوازی لینڈ کے وزیر اعظم رسل دلامینی نے حال ہی میں تائیوان کا…
Read More...