News Views Events

میانوالی ،عمران خان کی سیٹ پر الیکشن لڑنے والے امیدوار نےسب سے زیادہ ووٹ لینے کا ریکارڈ قائم کردیا

الیکشن 2024 میں عمران خان کی نااہلی کے بعد ان کی سیٹ پر الیکشن لڑنے والے جمال احسن خان ملک بھر میں سب سے زیادہ ووٹ لینے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جمال احسن خان حالیہ انتخابات میں دو لاکھ 17 ہزار 424 ووٹ لے کر پاکستان بھر کے امیدواروں میں سب…
Read More...

جزیرہِ ہوانگ یان میں فلپائن کی غیرقانونی دخل اندازی پر چائنا کوسٹ گارڈ کا بیان

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو نے حالیہ دنوں جزیرہِ ہوانگ یان میں فلپائن کی غیرقانونی دخل اندازی کے بارے میں تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ 2 سے 9 فروری تک کئی بار فلپائنی کوسٹ گارڈ کا جہاز نمر9701 غیر قانونی طور پر چین کے…
Read More...

دبئی کوالیفائر کے قریب پہنچ گیا

دبئی کیپیٹلز نے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ایم آئی ایمریٹس کو 19 رنز سے شکست دیکر آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں ٹورنامنٹ میں اپنی 5 ویں فتح حاصل کی۔ اس نتیجے کے بعد ڈیزرٹ وائپرز اب پلے آف میں جگہ بنانے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں جبکہ دبئی کیپیٹلز نے…
Read More...

پاکستان کا اعزاز، ملک ابرار حسین کو سٹیٹ یونیورسٹی آف میری لینڈنے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض…

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر نے تنظیم کے پلیٹ فارم سے نجی تعلیمی اداروں کی بہتری کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پاکستان کا ایک اور اعزاز، امریکہ کی سٹیٹ یونیورسٹی آف میری لینڈ کی جانب…
Read More...

جائنٹس نے ابوظہبی کو 3 رنز سے شکست دیکر کوالیفائر ون میں جگہ بنالی

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 28 ویں میچ میں گلف جائنٹس نے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کو 3 رنز سے شکست دیدی ۔ کپتان جیمز ونس نے 39 گیندوں پر 50 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 5 چوکے اور ایک…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 پلے آف شیڈول میں ردوبدل

دبئی (نیوزڈیسک) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے پلے آف شیڈول کو اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے کوالیفائر 1 اب بدھ 14 فروری کو کھیلا جائے گا۔ یہ میچ اصل میں منگل 13 فروری کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا۔ایلیمنیٹراب منگل 13 فروری کو کھیلا جائے…
Read More...

دنیا بھر میں چینی سال نو کے جشن کا انعقاد

ویانا میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر نے پہلی بار چینی سال نو کا جشن منایا، نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نے دوسری مرتبہ اسپرنگ فیسٹیول گالا کا انعقاد کیا اور کئی ممالک میں لینڈ مارک عمارتوں کو "چائنا ریڈ" رنگ سے روشن کیا گیا۔ چینی…
Read More...

جنسی جرائم اسکینڈل، ہنگری کی خاتون صدر مستعفی

ہنگری کی صدر نے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں سزا یافتہ ایک شخص کو معاف کرنے کے بعد عوامی احتجاج کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہنگری کی صدر کاتالین نوواک اپنے عہدے سےمستعفی ہو گئیں ۔ کاتالین نوواک نے…
Read More...

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں اسپرنگ فیسٹیول پارٹی

نیویارک(نیوزڈیسک)جشن بہار کی آمد پر اقوام متحدہ کے چینی عملے نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں ایک خصوصی اسپرنگ فیسٹیول پارٹی کا انعقاد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون اور اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل فار گلوبل…
Read More...