News Views Events

چین کی ملکی سیاحت کی آمدنی میں 10.6فیصد کی اوسط سالانہ شرح سے اضافہ

بیجنگ :چین کی سیاحتی ترقی کا قومی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ یہ اجلاس چین کی حکمراں جماعت کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے سیاحت کی ترقی کے موضوع پر منعقد ہونے والا پہلا اہم اجلاس ہے۔ چین کے اعلیٰ ترین رہنما نے سیاحت کی ترقی کے حوالے سے اہم ہدایات…
Read More...

روسی صدر کا دورہ چین بے حد کامیاب رہا ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ صدر پیوٹن کا نئی صدارتی مدت کے آغاز کے بعد کیا جانے والا چین کا پہلا سرکاری…
Read More...

گندم درآمد اسکینڈل: نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسر معطل، سابق سیکریٹری کے خلاف کارروائی کی جائے گی

گندم درآمد سکینڈل: وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین ہوگیا، وزیراعظم نے کارروائی کی منظوری دیدی اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد…
Read More...

تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ یہ کالا قانون بنایا جا رہا ہے، آئین کے مطابق کسی…
Read More...

9مئی کی آڑ میں تفتیشی کروڑوں روپے کی دیہاڑیاں لگا رہے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ9مئی مقدمات کی آڑ میں پراسیکیوشن اور پولیس نے کروڑوں روپے کی دیہاڑیاں لگائی ہیں، جو لکھ پتی تھے کروڑ پتی ہوچکے ہیں۔ 9مئی مقدمے میں ڈالنے اور نکالنے کے لیے تفتیشیوں نے…
Read More...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کیوں تباہ ہوا؟

ہوا بازی کے تجزیہ کار اور کنسلٹنٹ الیکس ماچراس کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں کا ہاتھ ہے۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ماہر ہوابازی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ دہائیوں…
Read More...

ایک چین کا اصول آبنائے تائیوان میں امن برقرار رکھنے کا ستون ہے ، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ: سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران تائیوان میں "20 مئی کو منعقدہ حلف برداری کی تقریب" پر چین کے سنجیدہ موقف کی وضاحت…
Read More...

چین، دریائے یانگسی کے ڈیلٹا کے علاقے میں مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت 5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر…

چین، دریائے یانگسی کے ڈیلٹا کے علاقے میں مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت 5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی شنگھائی کسٹمز کے مطابق رواں سال کے پہلے چار ماہ میں دریائے یانگسی کے ڈیلٹا کے علاقے میں مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 5.04 ٹریلین یوآن…
Read More...

چین، بیجنگ کیپیٹل ائر پورٹ پر مسافروں کی تعداد 5 ملین سے تجاوز کر گئی

بیجنگ : بیجنگ کیپیٹل ائر پورٹ کے مسافروں کی تعداد میں رواں سال کے آغاز سے مسلسل اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد 19 مئی تک 25.05 ملین تک پہنچی جس میں روزانہ کے مسافروں کی تعداد اوسطاً 179،000 ہے۔ بین الاقوامی اور علاقائی مسافروں کی تعداد نے…
Read More...

ایک چین کا اصول بین الاقوامی برادری میں مقبول عام ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اس حقیقت کو سراہتا ہے کہ عرب ممالک نے عرب لیگ کی سربراہی کونسل کی قرارداد میں ایک چین کے اصول کی پاسداری کا ذکر کیا ہےجس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عرب ممالک اقوام…
Read More...