News Views Events

امریکہ کی غلط کاروائیوں نے ون چائنا پالیسی کی سنگین خلاف ورزی کی ہے، چینی میڈیا

بیجنگ : حال ہی میں، خود کو "تائیوان کی علیحدگی کا عملی کارکن"کہنے والے ،لائی چھینگ تے نے چین کے تائیوان کے رہنما کا عہدہ سنبھالا۔ اپنی افتتاحی تقریر میں، انہوں نے کھلے عام اعلان کیا کہ آبنائے تائیوان کے دونوں اطراف "ایک…
Read More...

ہتک عزت بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر پنجاب کو خط ارسال

ہتک عزت قانون کو پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کے لئے گورنر پنجاب کو خط ارسال کر دیا گیا، خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے گورنر پنجاب کو بھجوایا ہے۔ خط کے متن کے مطابق ہتک عزت کا قانون آئین کے آرٹیکل 19 کے منافی ہے، اس قانون کے نفاذ سے آزادی…
Read More...

حکومت نے کرغزستان کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کرغزستان میں طلبہ پر ہونے والے حملے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ہوگی جس کا نوٹی فکیشن آج ہی جاری کردیا جائے گا۔ اسلام آباد میں…
Read More...

آئی اے ای اے کی وزارتی کانفرنس ، جوہری تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور

آسٹریا کے شہر ویانا میں جوہری تحفظ سے متعلق آئی اے ای اے کی وزارتی کانفرنس نے ایک مشترکہ بیان منظور کیا۔بیان میں کہا گیا کہ جوہری تحفظ ایک قومی ذمہ داری ہے جس میں جوہری مواد، تابکاری مواد یا متعلقہ تنصیبات کے خلاف بدنیتی پر مبنی…
Read More...

مشکل کی اس گھڑی میں چین مضبوطی سےایران کے ساتھ کھڑا ہے،چینی وزیر خارجہ

آستانہ :سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شریک ایرانی نائب وزیر خارجہ مہدی سفاری سے ملاقات کی۔ چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے ایک بار…
Read More...

چین ،”ایئرپورٹ ایریاز” میں غیر ملکیوں اور بزرگوں کے لیے ادائیگی کی سہولت کو مزید بہتر…

چین کی پیمنٹ اینڈکلیئرنگ ایسوسی ایشن ، چائنا ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ، اور چائنا سول ایئرپورٹس ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر مالیاتی اداروں ، ایئر لائنز اور سول ایئرپورٹس کے لیے "ایئرپورٹ ایریاز میں غیر ملکیوں اور بزرگوں کے لیے ادائیگی کی…
Read More...

مسلح تنازعات کا خاتمہ ،شہریوں کے لیے سب سے بڑا تحفظ ہے،چین

جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مسلح تنازعات میں شہریوں کے تحفظ پر ایک اعلی سطحی بحث کا انعقاد کیا۔اس موقع پر چین کے نمائندے نے کہا کہ اب بھی بے شمار شہری تنازعات کا شکار ہو رہے ہیں اور مسلح تنازعات کا خاتمہ شہریوں کے لیے سب سے بڑا…
Read More...

تائیوان خطے کے رہنما کی "5.20” تقریر "تائیوان کی علیحدگی کے اعلان” کے مترادف…

ریاستی کونسل کے دفترِ امورِ تائیوان کے ترجمان چن بن ہوا نے صحافیوں کے سوالات کےجوابات دیئے۔ تائیوان خطے کے رہنما کی "20 مئی" کی تقریر کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ اس تقریر نے "علیحدگی " اور اشتعال انگیزی کا خطرناک…
Read More...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران(نیوزڈیسک) ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں کے درمیان رابطوں اور ہیلی کاپٹر حادثے کے تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں میں سے ایک میں موجود ایرانی اہلکارغلام حسین…
Read More...

مائی امپیکٹ میٹر” عطیات کو ڈیجیٹل بنا کر شفافیت کو یقینی بنا رہا ہے: مسعود خان”

واشنگٹن، "ائی امپیکٹ میٹر" کی بانی اور سی ای او کنول چیمہ نے کہا ہے کہ ہم غربت کے خاتمے، سماجی انضمام اور ہیومن سیکیورٹی کے حوالے سے ٹیکنالوجی کو برؤے کار لا رہے ہیں۔ مائی امپیکٹ میٹر ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جو دنیا بھر کے مخیر…
Read More...