News Views Events

نیٹو روس-یوکرین تنازعے کے معاملے پر آگ میں ایندھن ڈالنا جاری رکھے ہوئے ہے

میونخ سکیورٹی کانفرنس میں امریکہ کی زیر قیادت نیٹو نے روس یوکرین کی صورت حال پر آگ میں ایندھن ڈالنا جاری رکھا تاکہ روس یوکرین تنازعہ کو طول دیا جا سکے۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں امریکی کانگریس پر…
Read More...

یورپی یونین کے ساتھ مل کر مساوی ،منظم کثیر قطبی دنیا کے فروغ کے لیے تیار ہیں،چین

میونخ(نیوزڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کے دوران دعوت پریورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل سے ملاقات کی۔…
Read More...

چین ،کینیڈا کی معیشتیں انتہائی تکمیلی نوعیت کی حامل ،مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ،چینی وزیر…

میونخ(نیوزڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کے دوران دعوت پر کینیڈین وزیر خارجہ جولی سے ملاقات کی۔ چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ چین اور…
Read More...

 چین شورش زدہ دنیا میں ایک مستحکم قوت بننے کے لئے پرعزم ہے ، چینی وزیر خارجہ 

بیجنگ () چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی ہے ۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق "چائنا سیشن" میں ، انہوں نے "ایک شورش زدہ  دنیا میں مستحکم قوت کے طور پر مضبوطی سے کام کرنا" کے عنوان سے…
Read More...

فلم ’دنگل‘ کی ’ببیتا‘ انتقال کر گئیں،ان کی موت کیسے ہوئی؟تہلکہ خیز انکشاف

عامر خان کی معروف ترین فلموں میں سے ایک ”دنگل“ میں ”ببیتا پھوگٹ“ کے بچپن کا کردار نبھانے والی چائلڈ آرٹسٹ سُہانی بھٹناگر ہفتے کودہلی میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سہانی کی موت غلط علاج کی وجہ سے ہوئی ہے۔ انہوں نے فلم…
Read More...

مل بیٹھ کر مُلک کو اس ہیجانی کیفیت سے نکالیں ، شاہد آفریدی کی ہاتھ جوڑ کر فیصلہ سازوں سے اپیل

آپس میں مل بیٹھ کر مُلک کو اس ہیجانی کیفیت سے نکالیں ،شاہد آفریدی کی ہاتھ جوڑ کر فیصلہ سازوں سے اپیل کراچی(نیوزڈیسک)سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ملک میں جاری سیاسی بحران پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر شاہد آفریدی…
Read More...

چین کے چودہویں قومی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے 14 ویں سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے آئس اسپورٹس ٹریننگ سینٹر میں منعقد ہوئی ۔ چینی میڈیا کے مطابق افتتاحی تقریب اسی منٹ تک جاری رہی جس میں 800کے قریب فن کاروں نے شرکت کی۔…
Read More...

بابا وانگا کی 2024کےلئے کی گئی کون کونسی پیشگوئیاں ابتک سچ ہوئیں؟

بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا نے مرنے سے قبل گزشتہ سالوں کی طرح 2024 کے حوالے سے بھی کچھ پیشگوئیاں کی تھیں جو رواں سال کے 2 ماہ سے کم عرصے میں سچ ثابت ہوگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بابا وانگا کے ماننے والوں کے…
Read More...

ہار جیت سے کوئی غرض نہیں ،ہماری سیاست کا واحد مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے،ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ( نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہمیں ہار جیت سے کوئی غرض نہیں ہماری سیاست کا واحد مقصد حلقے کی عوام کی خدمت کرنا ہے اور اس کیلئے میں اور میرے ساتھی کوئی کسر اٹھا نہیں…
Read More...

آئی ایل ٹی 20 میں ایم آئی ایمریٹس اور دبئی کیپیٹلز مدمقابل

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کا فائنل ایم آئی ایمریٹس اور دبئی کیپیٹلز کے درمیان دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تقریبا ایک ماہ تک جاری رہنے والے دلچسپ مقابلوں اور 33 میچوں کے بعد دو نئی فائنلسٹ ٹیمیں ایم آئی ایمریٹس اور دبئی کیپیٹلز ٹائٹل کے…
Read More...