News Views Events

یونائیٹڈ ائیرلائنز کے بوئنگ 757 کی ونگ میں خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ

نیشنل براڈکاسٹنگ کارپوریشن اور ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق 19 فروری کو سان فرانسسکو سے بوسٹن کے لیے اڑان بھرنے والے یونائیٹڈ ایئرلائنز کے بوئنگ 757 طیارے نے دوران پرواز ایک ونگ کے خراب ہو جانے کی وجہ سے ڈینور میں ہنگامی…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ کی ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات کی سعودی فیوچر میڈیا نمائش میں رونمائی

سعودی فیوچر میڈیا نمائش اور تیسرا سعودی میڈیا فورم 19 سے 21 فروری تک سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوا۔ میڈیا نمائش کے افتتاحی روز چائنا میڈیا گروپ کی ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات کی نمائش کی گئی۔ چائنا میڈیا گروپ کی مصنوعات کو…
Read More...

امریکا نے غزہ سے متعلق قرارداد کو ویٹو کر کے عالمی اتفاق رائے کو نقصان پہنچایا، چینی مندوب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عرب ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے  الجزائر کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ ہوئی ، جس میں غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔امریکہ نے اس قرارد کو ویٹو کردیا …
Read More...

چین، جشن بہار کے بعد چینی شہر یوں کے پرامید معمولات زندگی 

 چینیوں کے لئے ، جشن بہار کی تعطیلات نہ صرف اپنے اہل خانہ کے ساتھ  ملاقات کا وقت ہے ، بلکہ مختصر آرام کے بعد دوبارہ محنت کرنے کا وقت بھی ہے۔ ہر مرتبہ طویل تعطیلات کے اختتام پر، لوگ انٹرنیٹ پر اپنے دوستوں کو  "گاڑی کی ڈگی میں موجود سامان…
Read More...

چین فرانس سمیت دنیا بھر کے ممالک کے لیے اپنی مارکیٹ کھولنے کا عمل جاری رکھے گا،چینی وزیر خارجہ

پیرس (نیوزڈیسک)فرانسیسی صدر میکرون نے پیرس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ اس سال چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی…
Read More...

مسلم لیگ ن کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں

  لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے آزاد منتخب ارکان اسمبلی نے ملاقات کی، بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 41 اور 51…
Read More...

توہین عدالت کیس، ڈی سی اسلام آباد کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد:عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کو ایم پی او کے تحت گرفتار کرنے کے خلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے جس پر ہائی کورٹ نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی…
Read More...

سینٹر مشاہدحسین سید کاعمران خان سمیت سیاسی قیدیوں کی رہائی کامطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینٹ اجلاس میں سینٹر مشاہد حسین سید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق سینٹر مشاہد حسین سید نے سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مشاہد حسین سید نے میاں نواز…
Read More...

چین، نئی معیاری پیداواری صلاحیت کی تیز رفتار ترقی کا فروغ

بیجنگ (نیوزڈیسک)نئی معیاری پیداواری صلاحیت کی تیز رفتار ترقی کو فروغ دینا چین کے لئے اعلیٰ معیار کی ترقی کے حصول میں اہم ترین ترجیح ہے. روایتی پیداواری قوتوں کے مقابلے میں، نئی معیاری پیداواری صلاحیت بنیادی طور پر اعلیٰ درجے کی پیداواری قوت…
Read More...

بحیرہ احمر کے بحران جیسے مسائل کا سبب اسرائیل فلسطین تنازعہ ہے ، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بحیرہ احمر سمیت موجودہ علاقائی کشیدگی فلسطین اسرائیل تنازع کی وجہ سے ہے اور اسرائیل کو فوری طور پر غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف اپنی مجرمانہ فوجی کارروائیاں بند…
Read More...