News Views Events

چین کی ثقافتی طاقت کی تعمیر پر سمٹ فورم 2024 کا انعقاد

بیجنگ:چین کے صوبہ کوانگ ڈونگ کے شہر شین زن میں چین کی ثقافتی طاقت کی تعمیر پر سمٹ فورم 2024 کا انعقاد ہوا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہِ تشہیر کے ڈائریکٹر لی شو لے نے فورم سےخطاب کیا۔…
Read More...

مشرقی تھیٹر کی جزیرہِ تائیوان کے ارد گرد "یونائیٹڈ سورڈ ز -2024 اے” مشق جاری

بیجنگ:چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر کے ترجمان سینئر کرنل لی ژی  نے بیان کیا ہے کہ 24 مئی کو جزیرہِ تائیوان  کے ارد گرد  چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر نے"یونائیٹڈ سورڈز - 2024 اے" مشق جاری رکھی اور آئی لینڈ چین   کے…
Read More...

مزید تین ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکی طرف داری لوگوں کی حمایت کھو رہی ہے،…

غزہ : ناروے، اسپین اور آئرلینڈ نے 22 تاریخ کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے رپورٹ کیا کہ اس تاریخی اور علامتی اقدام سے اسرائیل کو ایک سفارتی دھچکا پہنچا ہے اور مزید یہ پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل عالمی…
Read More...

فلسطین، بالآخر گلاب بندوقوں پر فتح حاصل کریں گے، چینی میڈیا

22 مئی کو ناروے، آئرلینڈ اور اسپین نے اعلان کیا کہ وہ فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کریں گے۔دنیا نے دیکھا ہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران جیسے جیسے فلسطین- اسرائیل تنازع شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، زیادہ سے زیادہ…
Read More...

تائیوان جزیرے کے ارد گرد مشترکہ مشق کا مقصد "تائیوان کی علیحدگی ” کے غرور کو کمزور کرنا…

بیجنگ : چینی وزارت دفاع کے ترجمان ووچھیئن نے مشرقی تھیٹر کمانڈ کی جانب سے تائیوان جزیرے کے ارد گرد کی جانے والی مشترکہ مشق کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ اس کارروائی کا مقصد "تائیوان کی علیحدگی " کے غرور کو کمزور کرنا اور بیرونی قوتوں…
Read More...

چین کسی بھی طاقت کو "تائیوان کی علیحدگی پسند سرگرمیوں کے لئے "حفاظتی چھتری” فراہم…

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے  یومیہ پریس کانفرنس میں امور تائیوان میں امریکی مداخلت کے حوالے سے سوال کاجواب دیتے ہوئے کہا کہ تائیوان چین کا تائیوان ہے اور    یہ امریکہ کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے کا موقع نہیں…
Read More...

چین اور جی سی سی ممالک کے درمیان دوستانہ تبادلوں کی تاریخ تقر یبا 2 ہزار سال پر محیط ہے، چینی نائب…

بیجنگ :چین کے نائب وزیر اعظم ڈنگ ژوئی سیانگ نے چین کے جنوبی شہر شیامین میں چین-جی سی سی ممالک کے صنعتی و سرمایہ کاری تعاون فورم میں میں شرکت کی۔ انہوں نے صدر شی جن پھنگ کا تہنیتی خط پڑھا اور تقریب سے خطاب کیا۔ ڈنگ ژوئی سیانگ نے کہا کہ صدر…
Read More...

متعدد ممالک کا ون چائنا کے اصول پر عمل پیرا ہونے کا اعادہ

اقوام متحدہ : متعدد ممالک کی حکومتوں اور اعلی سرکاری اہلکاروں نے ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تائیوان، چین کا اٹوٹ حصہ ہے اور "تائیوان کی علیحدگی " اور بیرونی طاقتوں کی طرف سے چین کے اندرونی معاملات میں…
Read More...

مرکزی سیکریٹریٹ سیل کے دوران مزاحمت، پی ٹی آئی رہنما کیخلاف انسداد دہشتگردی مقدمہ درج

اسلام آباد: اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران پر مزاحمت پر انسداد دہشتگردی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں پی ٹی آئی اسلام آباد کے رہنما عامر مغل کو نامزد کیاگیا۔ پولیس نے رات کو…
Read More...

پاکستان چینی زبان کو لازمی نصاب میں شامل کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، صدر زرداری

اسلام آ باد :چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 73 ویں سالگرہ 21 مئی کو منائی گئی ہے ۔ اس موقع پر پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں سی ایم جو کو ایک انٹرویو دیا۔ رواں سال مارچ میں دوسری بار صدر…
Read More...