News Views Events

عالمی عدالت انصاف کااسرائیل کو رفح میں آپریشن روکنے کا حکم

عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) نے اسرائیل کو رفح میں فوری طور پر فوجی آپریشن روکنے کا حکم دیا ہے۔ آئی سی جے کے 15 ججز نے رفح میں اسرائیلی آپریشن روکنے کی جنوبی افریقہ کی درخواست پر سماعت کی اور جمعے کو فیصلہ سنایا۔ آئی سی جے نے اپنے…
Read More...

چینی صدرکا شان دونگ کے دورے کے دوران ہمہ جہت طریقے سے اصلاحات کو مزید گہرا کرنے پر زور

بیجنگ:22 سے 24 مئی تک صدر شی جن پھنگ نے صوبہ شان دونگ کے شہر ریزاؤ اور جی نان کا دورہ کیا ۔ چینی میڈیا کے مطابق جی نان شہر میں شان دونگ صوبائی پارٹی کمیٹی اور صوبائی حکومت کی ورک رپورٹ سننے کے بعد انہوں نے کہا کہ شان دونگ کو سائنسی اور…
Read More...

چین ڈومینیکا تعلقات نے ترقی کی مثبت رفتار کو برقرار رکھا ہے، چینی صدر

چینی صدر شی جن پھنگ نے ڈومینیکا کے صدر لوئس ابینڈیل کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین ڈومینیکا تعلقات نے ترقی کی مثبت رفتار کو برقرار رکھا ہے، دونوں فریقوں نے سیاسی باہمی اعتماد کو گہرا کیا ہے،…
Read More...

تحریک انصاف حکومت کی وجہ سے سی پیک پر کام بند ہوا،احسن اقبال

اسلام آباد:وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے 2018ء کے بعد سے سی پیک پر کام سست روی کا شکار ہوگیا اور اُس وقت کی حکومت کی وجہ سے سی پیک پر کام رک گیا۔ جے سی سی اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ میرے…
Read More...

پاکستان کی ایران کو ہیلی کاپٹر حادثہ میں تحقیقات کے لئے معاونت کی پیشکش

پاکستان نے ایران کو ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات میں معاونت کی پیشکش کردی۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ایرانی حکام پوری اہلیت رکھتے ہیں کہ وہ ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کریں اگر ضرورت پڑے تو…
Read More...

شاہد آفریدی آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کے ایمبیسڈر مقرر

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ ایمبیسیڈرز کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان…
Read More...

پیٹرول مزیدکتنا سستا ہورہا ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ طور پر کمی کا اعلان متوقع ہے۔ اس…
Read More...

پرویزالٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دیا گیا، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پرویز الٰہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا…
Read More...

چین ،ساتویں ڈیجیٹل چائنا کنسٹرکشن سمٹ کا آغاز

بیجنگ:چین کے صوبہ فوجیان کے شہر فوجو میں ، ساتویں ڈیجیٹل چائنا کنسٹرکشن سمٹ کا آغاز ہوگیا۔ "ڈیٹا عناصر کی قدر کو اجاگر کرنا اور نئی معیاری پیداواری صلاحیت کو فروغ دینا" کے موضوع پر منعقدہ اس سمٹ میں ایک مرکزی فورم اور 10 سے زائد ذیلی…
Read More...

چین کا امریکہ، تائیوان اور جاپان سے درآمد شدہ پولی فارمل ڈیہائیڈ کی اینٹی ڈمپنگ تحقیقات کا اعلان

بیجنگ:چین کی وزارت تجارت نے حال ہی میں یورپی یونین، امریکہ، تائیوان اور جاپان سے  درآمد شدہ پولی فارمل ڈیہائیڈ کی اینٹی ڈمپنگ تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے ترجمان نے بتایا کہ  اس معاملے پر چائنیز مین لینڈ …
Read More...