News Views Events

عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کیس کا فیصلہ شریعت کے منافی ہے، علما

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ عدت کیس میں دیا گیا فیصلہ متنازع ہے اور شریعت محمدیہﷺ کے خلاف ہے، مدعی سمیت تمام ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائےاور متاثرہ فریق سے معافی مانگی جائے۔ یہ بات…
Read More...

دنیا کے سب سے اونچے بیل نے نیاعالمی ریکاڑد قائم کردیا

جانور جہاں اپنے غیر معمولی نقل و حرکت کی بنا پر سب کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں، وہیں عیدالاضحٰی کی مناسبت سے کئی ممالک میں قربانی کے جانور بھی خاصے چرچہ میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں امریکہ کے ایک دیوہیکل بیل نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر…
Read More...

چین سے پاکستان سفر کرنے والے مسافروں کےلئے خوشخبری

اسلام آباد:قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے چین سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کےلیے رعایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چین سے پاکستان سفر کرنے والے مسافروں کےلئے بڑی خوشخبری آگئی، چین سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کےلیے پی آئی اے…
Read More...

چائنہ میڈیا گروپ کی جانب سے انٹیگوا اور باربوڈا براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو میڈیا آلات کا عطیہ

چائنہ میڈیا گروپ کی جانب سے اینٹیگوا اینڈ باربوڈا براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو میڈیا آلات عطیہ کرنے کی تقریب اینٹیگوا اور باربوڈا کے وزیراعظم کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ انٹیگوا اور باربوڈا کے وزیر اعظم براؤن، وزیر خارجہ گرین،…
Read More...

پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے اچھے دن آ رہے ہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے اچھے دن آ رہے ہیں۔ 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مسلم لیگ ن کی…
Read More...

غزہ کے عوام حقیقی جنگ بندی چاہتے ہیں

عالمی عدالت انصاف کی جانب سے رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرنے کے مطالبے کے جواب میں غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس فیصلے کی پرواہ نہیں اور وہ غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا۔ غزہ…
Read More...

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی پابندی لازمی ہے، یو این سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان ڈیجارک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی عدالت انصاف کی جانب سے غزہ کی پٹی پر جاری کیے گئے عبوری اقدامات کو نوٹس کیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ انتونیو گوتریس نے…
Read More...

پنجاب میں سولر مینو فیکچرنگ پلانٹ لگانا چاہتےہیں، صوبائی وزیر صنعت و تجارت

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ صو بے میں سولر مینو فیکچرنگ پلانٹ لگانا چاہتےہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر صنعت و تجارت پنجاب سے چینی سولر کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پنجاب میں…
Read More...

تائیوان کی”جعلی جمہوریت اور اصل علیحدگی” کی چال بین الاقوامی برادری کو دھوکہ نہیں دے…

بیجنگ: اپنی "20 مئی" کی تقریر میں لائی چھنگ ڈے نے کھلے عام نئے "دو ریاستی نظریہ" کو پھیلایا ، جسے چائینز مین لینڈ اور تائیوان کی رائے عامہ نے متفقہ طور پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ چاہے لائی چھنگ ڈے"تائیوان کی علیحدگی" پیش کرنے میں کسی بھی قسم…
Read More...