News Views Events

چینی صدر کی اہلیہ کی سمر کیمپ ” لو ان دی سن لائیٹ ” میں شرکت

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ ، عالمی ادارہ صحت کی خیرسگالی سفیر برائے تپ دق اور ایڈز کے روک تھام اور کنٹرول اور لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لئے یونیسکو کی خصوصی ایلچی، پھنگ لی یوان نے بیجنگ سٹی لائبریری میں چینی اور افریقی بچوں کے…
Read More...

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور ممبران کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شکایت حلیم عادل شیخ، جسٹس (ر) نور الحق قریشی اور شبیر احمد نے مشترکہ طور پر دائر کی ہے۔ شکایت کے متن کے مطابق…
Read More...

لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے افتتاحی سیزن کی ٹرافی کی رونمائی

دبئی :امریکہ میں قائم بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی کی ملکیت لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 نے اپنی ٹرافی کی رونمائی کردی ہے۔ اس ضمن میں نئی دہلی میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ افتتاحی ایڈیشن 16 سے 28 اگست 2024 تک امریکی شہر ٹیکساس…
Read More...

چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

بیجنگ: چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتا ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شانزی میں پیش آیا جہاں جمعے کی رات کو اچانک تیز بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث دریا پر بنا پل گرگیا…
Read More...

پاکستان اور آذربائیجان کا 2 ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کو100ملین ڈالر کی سطح سے بڑھا کر2ارب ڈالر تک کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک نے15مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جو تجارت، سیاحت،…
Read More...

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلاجیکسن لی انتقال کرگئیں

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن لی انتقال کرگئیں ،ان کی عمر 74 برس تھی ۔ تفصیلات کے مطابق ریاست ٹیکساس سے رکن کانگریس شیلاجیکسن لی طویل عرصے سے لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔ ان کے خاندان نے انتقال کی خبر کی…
Read More...

چوہدری شجاعت کا اظہر جتوئی کے والد،قاری ولی الرحمن کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد:سابق وزیراعظم،پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے نیشنل پریس کلب کے صدر ممتاز صحافی اظہر خان جتوئی کے والد ، اہلیہ اور نوائے وقت سے وابستہ بزرگ صحافی قاری ولی الرحمن کی صاحبزادی کے انتقال پر افسوس اور دکھ کا اظہار…
Read More...

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ، چینی حکومت اور چینی عوام کامریڈ نگوین فو ٹرونگ کو ہمیشہ یاد رکھیں گے

بیجنگ:کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کو تعزیتی پیغام بھیجا جس میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری نگوین فو ٹرونگ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔…
Read More...

چین ، سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس

بیجنگ:چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے پارٹی گروپ نے گزشتہ روز ایک اجلاس منعقد کیا جس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کی اہم تقریر…
Read More...

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات پر کیس 23 جولائی کو سماعت کے…
Read More...