News Views Events

سولومن جزائر کے وزیر اعظم کا سی ایم جی کو انٹرویو

بیجنگ:سولومن جزائر کے وزیر اعظم جیری میا مینیلے نے حال ہی میں چین کے دورے کے دوران سی ایم جی کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم مینیلے کا یہ پہلا دورہ چین تھا ۔ انہوں نے چینی طرز کی جدیدیت کا تجربہ کیسے کیا؟ فوجیان سے…
Read More...

چین: طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

بیجنگ:گزشتہ رات تقریبا 08 بج کر 40 منٹ پر ، چین کے صوبہ شانسی کے شانگ لو شہر کی ژو شوئی کاؤنٹی میں ایک ہائی وے پل سیلاب میں بہہ گیا جس کی وجہ سے کچھ گاڑیاں بھی دریا میں گر یں۔ 20 جولائی کی صبح 10 بجے تک اس حادثے میں 11 افراد ہلاک ہو ئے اور…
Read More...

چین کی "حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت” کے جھوٹے الزامات کی سختی سے تردید

بیجنگ:عالمی تجارتی تنظیم کا دوسرا اجلاس میں چین کی تجارتی پالیسی کا جائزہ لیا گیا۔ چینی وفد نے ممبران کو سی پی سی کی 20 ویں سینٹرل کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس کے نتائج سے آگاہ کیا ، اور چین کی اقتصادی اور تجارتی پالیسیوں کے بارے میں ڈبلیو…
Read More...

چین کی معاشی اور سماجی ترقی میں گہری تبدیلیوں نے دنیا کو بھی بدل دیا،چینی میڈیا

بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس 15 سے 18 جولائی تک بیجنگ میں منعقد ہوا، جس میں اصلاحات کو مزید فروغ دینے اور چینی طرز کی جدیدیت کو آگے بڑھانے کے حوالے سے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے…
Read More...

سات عجائبات عالم کو کم وقت میں دیکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم

مصر کے 45 برس کے سیاح مجدِ عیسیٰ نے تیز ترین وقت میں دنیا کے ساتوں عجائبات کا دورہ کرکے سابق ریکارڈ سے ساڑھے 4 گھنٹے قبل نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ مجد عیسیٰ نے 6 دن 11 گھنٹوں اور 52 سیکنڈز میں دیوارِ چین، بھارت میں تاج محل، اردن میں قدیم شہر…
Read More...

پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، ایسوسی ایشن کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد:آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔ چیئرمین ایسوسی ایشن طارق وزیر علی نے اپنے خط میں وزیراعظم شہباز شریف سے پیٹرولیم انڈسٹری…
Read More...

سونے کی قیمت میں مزید کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی :عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔ آل صرافہ اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپےکم ہوکر 250000 روپےکی پرآگئی،اس کےعلاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ 857 روپے کی کمی سے…
Read More...

ہمیں ہر قیمت پر آئی ایم ایف اور مغرب کی غلامی سے نکلنا ہوگا: مفتی تقی عثمانی

کراچی :معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ہم پر سیاسی غلامی مسلط ہے، ہم آئی ایم ایف کے بغیر نہیں چل سکتے، ایسے میں معاشرے کے مختلف طبقات مل بیٹھ کر حل نکالیں کہ ہم اس غلامی سے کیسے نکل سکتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
Read More...

فواد خان اور صنم سعید کی ویب سیریز ’برزخ‘ بھارتی مداحوں کو بھاگئی

ماضی میں ٹی وی اسکرین پر رومانوی جوڑی کے طور پر نظر آنے والے نامور اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی 12 سال بعد ایک ساتھ واپسی ہوئی ہے، جبکہ اس بار دونوں رومانوی جوڑی کے بجائے بہن بھائی کے کردار میں ویب سیریز میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔…
Read More...

چین کا عالمی گورننس کی درست سمت کو برقرار رکھنے کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے "اقوام متحدہ اور سی ایس ٹی او، سی آئی ایس اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون" کے موضوع پر سلامتی کونسل کے مباحثے میں تقریر کے دوران کہا کہ عالمی برادری کو شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کی…
Read More...