News Views Events

وفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بنوں واقعات کی تحقیقات کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے قائم کیے گئے کمیشن کو مسترد کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ انتشار میں ملوث لوگوں کو تحقیقات کا حق حاصل نہیں ہے، جس جماعت کی وہاں حکومت ہے…
Read More...

پاکستان کے صنعتی، کاروباری اور تجارتی حلقوں کے لئے سی پیک فیز 2 میں بے شمار مواقع موجود ہیں،محمد…

اسلام آباد:چائنا انٹرنیشنل پریس کمیونیکیشن سینٹر کے ریسرچ فیلو محمد ضمیر اسدی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا دورہ چین نے اہم کردار ادا کیا ہے،پاکستان کے صنعتی، کاروباری اور تجارتی حلقوں کے لئے سی…
Read More...

ایک عرصے سے سنگل ہوں، میری زندگی میں کوئی مرد نہیں ہے، سشمیتا سین

ممبئی :معروف بھارتی اداکارہ سُشمتا سین کی ذاتی زندگی کے حوالے سے افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ اب بھی اپنے پرانے بائے فرینڈ رومان شوال کے ساتھ تعلق میں ہیں۔اب اداکارہ خود اس معاملے پر کھل کر سامنے آگئی ہیں اور انہوں نے زندگی میں کسی کے…
Read More...

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سالگرہ پر پاکستان نے دوستی پر گانا ریلیز کر دیا

اسلام آباد:چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 97 ویں سالگرہ پر پاکستان کی جانب سے پاک چین دوستی پر نیا گانا ریلیز کر دیا گیا۔ گانے کے بول کچھ یوں ہیں کہ ’’اے ہمالیہ تیری چوٹیاں، سامنے جس کی چھوٹی لگے سامنے جس کی گہرائیاں، کم سمندر کی…
Read More...

چینی کمپنی سے معاہدہ، ہائبرڈ اور الیکٹرک بسیں پاکستان میں تیار ہوں گی

اسلام آباد:چینی کمپنی پاکستان میں ہائبرڈ اور الیکٹرک بسیں تیار کرے گی جس کے لیے اس کا حکومت سندھ سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاہدے کے مطابق چینی کمپنی یوٹونگ کراچی میں اپنا پلانٹ لگائے گی اور پہلے مرحلے میں جدید ٹیکنالوجی کی…
Read More...

سوشل میڈیا پر دوستی، چینی شہری شادی کرنے چترال پہنچ گیا

چترال:سوشل میڈیا پر دوستی ہونے کے بعد چین کا شہری کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے کے لیے چترال پہنچ گیا۔ پولیس کے مطابق چینی شہری اوجن 3 ماہ کے ویزٹ ویزے پر پاکستان پہنچا ہے جس کے بعد اس نے اور شاہین آرا نامی لڑکی نے شادی کے لیے عدالت سے رجوع…
Read More...

مخصوص نشستوں پر نظر ثانی درخواست کی فوری سماعت نہ کرنا ناانصافی ہوگی، چیف جسٹس

مخصوص نشستوں پر نظر ثانی درخواست کی فوری سماعت نہ کرنا ناانصافی ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے نظر ثانی کا حق آئین نے دیا ہے، ججز کے آرام کو آسانی نہیں بلکہ آئین کو ترجیح دینی چاہیے، اگر…
Read More...

نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے: فضل الرحمان کا دعویٰ

نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے: فضل الرحمان کا دعویٰ اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
Read More...

جدید ترین آئی ٹی پارک کی 70 فیصد لاگت جنوبی کوریا ادا کرے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پہلے جدید ترین آئی ٹی پارک کی تعمیر میں تعاون پر ہم جنوبی کوریا کی حکومت کے شکر گزار ہیں۔ ہفتے کے روز وزیرِاعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں زیرِ تعمیر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا،…
Read More...

تحریک عدم اعتماد سمیت کسی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی ، عمران خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان سے صحافی نے سوال کیا کہ وفاق…
Read More...