News Views Events

چین اور امریکہ کی معیشتیں ایک دوسرے کی خوبیوں سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں ،چینی وزیراعظم

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے بیجنگ میں امریکن چیمبر آف کامرس کی صدر اور سی ای او سوزین کلارک کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات کی۔ لی چھیانگ نے کہا کہ اس سال چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 45 ویں سالگرہ ہے…
Read More...

کثیر الجہتی تجارتی نظام میں چین کا اہم کردار ہے،کمبوڈیا کی وزارت تجارت کے سیکرٹری آف اسٹیٹ

ابوظہبی(نیوزڈیسک)عالمی تجارتی تنظیم کی تیرہویں وزارتی کانفرنس ابوظہبی میں جاری رہی۔ چائنا میڈیا گروپ کے نمائندے سے گفتگو میں ، کمبوڈیا کی وزارت تجارت کے ریاستی سکریٹری سونگ سوپا نے کہا کہ چین نے کثیر الجہتی تجارتی نظام کے تحفظ میں اہم کردار…
Read More...

نیشنل کیڈر اسٹڈی اینڈ ٹریننگ کی نصابی کتاب کے لئے شی جنگ پھنگ کا تحریر کردہ دیباچہ

بیجنگ(نیوزڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے جلد شائع ہونے والے قومی کیڈر کے مطالعہ اور تربیتی مواد کے چھٹے بیچ کا دیباچہ لکھا ہے اور تمام سطحوں پر کارکنان…
Read More...

گزشتہ برس چین کی قومی معیشت میں بحالی اور بہتری آئی ، قومی ادارہ شماریات

بیجنگ(نیوزڈیسک) قومی ادارہ شماریات نے "2023 میں عوامی جمہوریہ چین کی قومی اقتصادی اور سماجی ترقی کا شماریاتی بلیٹن" 29 فروری کوجاری کیا۔ ابتدائی اعدادو شمار کے مطابق، سالانہ جی ڈی پی 126,058.2 بلین یوآن تھا ، جو پچھلے سال کے مقابلے میں…
Read More...

پاکستان کی 16ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حلف برداری کے بعد پاکستان کی 16ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آگئی،قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس صبح 10…
Read More...

کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے میں ڈی واٹسن گروپ کا کردار قابل ستائش ہے۔ کمشنر مالاکنڈ

سوات میں ڈی واٹسن سپرسٹور کا افتتاح علاقے میں روزگار کے نئے مواقع پید اکرے گا۔ ظفر بختاوری اسلام آباد (اپنا وطن ) ملاکنڈ ڈویژن کے کمشنر ثاقب رضا اسلم نے کہا کہ کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے میں ڈی واٹسن گروپ کا کردار قابل ستائش…
Read More...

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی کی تیسری برسی یکم مارچ کو منائی جائے گی

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی کی تیسری برسی یکم مارچ جمعہ کو منائی جائے گی اعجاز درانی نے معروف پنجابی فلم ہیر رانجھامیں رانجھا کا کردار ادا کیا تھا۔اعجاز درانی جلال پور جٹاں کے نواحی گاوں میں 1935 میں پیدا ہوئے۔ ہدایت کار…
Read More...

وفاقی کابینہ میں کونسی وزارت کس کو ملے گی؟ تفصیلات جانئیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے وفاقی کابینہ کے لیے ناموں پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما عطاء اللہ تارڑ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ عطاء اللہ تارڑ کو وفاقی حکومت کی ترجمانی…
Read More...

چین سیرالیون میں سرمایہ کاری اور کاروبار کرنے کے لئے چینی کاروباری اداروں کی حوصلہ افزائی اور حمایت…

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے سیرالیون کے صدر جولیس مادا بائیو نے ملاقات کی۔ چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پرشی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور سیرالیون کے درمیان دوستی کی ایک…
Read More...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اے ایس پی شہربانو نقوی کی ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے پنجاب پولیس کی اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ پولیس ( اے ایس پی ) شہربانو نقوی نے ملاقات کی ہے۔ بدھ کے روز آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اے ایس پی شہربانو نقوی کی ملاقات ہوئی جس کے دوران آرمی…
Read More...