اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپہ، رئوف حسن گرفتار
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مارا اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر کی گرفتاری میں صداقت نہیں ۔
اس حوالے سے…
Read More...
Read More...