News Views Events

سوڈان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی

سوڈان میں ایران کے سفیر حسن حسینی نے مشرقی سوڈان کے بندرگاہی شہر پورٹ سوڈان میں سوڈانی خودمختار کونسل کے چیئرمین اور مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف برہان کو اپنی اسناد پیش کیں۔ برہان نے ایران میں سوڈان کے نئے سفیر عبدالعزیز صالح سے بھی ملاقات…
Read More...

اسرائیل مزاحمتی قوتوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کر سکتا،ایرانی سپریم لیڈر

اسرائیلی وزیر دفاع گیلانٹے نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں گزشتہ چند ماہ کے دوران اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ کے بعد اس بات کا اعادہ کیا کہ اسرائیل مغربی کنارے میں مسلح گروہوں کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔اسی دن اسرائیلی…
Read More...

امریکی صدر جو بائیڈن کا 2024 کے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کا اعلان

نیویارک:امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 کے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کیا ۔انہوں نے اسی روز اپنے ذاتی سوشل میڈیا پر پوسٹ کے ذریعے کہا کہ انہوں نے ڈیموکریٹک پارٹی اور امریکہ کے بہترین مفاد میں صدارتی انتخابات سے دستبرداری کا فیصلہ…
Read More...

آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر فی الفور نظر ثانی کی جائے، اکرم فرید

اسلام آباد :آجروں کی تنظیم ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان(آئی ایف پی)کےچیئرمین سنٹرل میاں اکرم فرید نے آجروں کی ایک ہنگامی میٹنگ سے خطاب کر تے ہویے کہا کہ حکومت انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ تمام معاہدوں کو ری نیگوشیٹ…
Read More...

اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپہ، رئوف حسن گرفتار

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مارا اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر کی گرفتاری میں صداقت نہیں ۔ اس حوالے سے…
Read More...

چین اور فلپا ئن کابحیرہ جنوبی چین میں سمندری اختلافات کو بہتر کرنے پر اتفاق

بیجنگ :رن آئی ریف کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے فلپائن کے ساتھ چین کے عارضی انتظامات کے بارے میں ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین کو رن آئی ریف سمیت نانشا جزائر اور اس سے ملحقہ پانیوں پر…
Read More...

چین کی اصلاحات کا نیا روڈ میپ کھلے پن کے نئے ثمرات کا ضامن ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں "اصلاحات کو مزیدجامع طور پر گہرا کرنے اور چینی طرز کی جدیدیت کو آگے بڑھانے کے حوالے سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی قرارداد" کا مکمل متن جاری کیا…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح نے بھی نیچے آ گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 364 پوائنٹس کی کمی سے 100…
Read More...

نیب کا ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کیخلاف ریفرنس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو( نیب) نے سرکاری افسران کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں نیب کی جانب سے سرکاری افسروں کے خلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سہیل ظفر چٹھہ،…
Read More...

عدالت نے پی ٹی آئی کوارڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے ورکر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ احمد وقاص جنجوعہ کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کر دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق احمد وقاص جنجوعہ کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا ، تھانہ سی…
Read More...