News Views Events

نیشنل پیپلز کانگریس کی پریس کانفرنس: ہمیں امید ہے کہ امریکہ اپنے وعدوں کی پاسداری کرے گا اور دونوں…

بیجنگ(نیوزڈیسک) 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے دوسرے اجلاس کے ترجمان لوؤ چھین جیئن نے ایک پریس کانفرنس میں چین امریکہ تعلقات کے بارے میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ امید ہے کہ امریکہ اپنے وعدوں کی پاسداری کرے گا اور دونوں سربراہان…
Read More...

اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں ضروری انسانی امداد کا داخلہ روک دیا ، غیر ملکی میڈیا کی تحقیقات

اسرائیل نے غزہ پٹی میں لازمی انسانی امداد کی فراہمی کو روک ردیا ہے، تحقیقات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے روکی جانے والی لازمی اشیاء میں جراحی سے جڑی ادویات، اینستھیزیا مشینیں، آکسیجن سلنڈر، وینٹی لیٹرز اور واٹر فلٹریشن سسٹم شامل ہیں۔ اس کے…
Read More...

سوڈان میں مسلح فریقین کے درمیان دارالحکومت کے علاقے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ

سوڈانی مسلح افواج اور سوڈانی ریپڈ اسپورٹ فورسز کے درمیان سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور اس کے قریبی شہروں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ ریپڈ اسپورٹ فورسز نے پاومدرمان شہر کے پرانے قصبے اور سوڈانی نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن بلڈنگ کے آس…
Read More...

اسرائیلی افواج کے غزہ میں امدادی سامان وصول کرنے کے مقام پر حملے ،درجنوں افراد شہید

غزہ(نیوزڈیسک)غزہ کی پٹی میں فلسطینی محکمہ صحت نے جاری بیان میں بتایا کہ شمالی غزہ کی پٹی کے غزہ شہر میں امدادی سامان وصول کرنے کے مقام پر اسرائیلی افواج نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہیداور زخمی ہوئے۔ غزہ کی پٹی کے ذرائع نے…
Read More...

مختلف ممالک کی شخصیات کی عالمی ترقی میں چین کے مزید کردار کی توقع

بیجنگ(نیوزڈیسک)بہت سے ممالک کی شخصیات چین میں ہونے والے دو اجلاسوں کے انعقاد پر بڑی توجہ دے رہی ہیں اور توقع رکھتی ہیں کہ چین عالمی ترقی کے لئے مزید قوت محرکہ فراہم کرےگا۔ بولیویا کے صدر لوئس آرکے نے کہا کہ ہم چین میں آنے والے دو سیشنز…
Read More...

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج شروع ہو گا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کا دوسرا اجلاس 4 مارچ کو سہ پہر 3 بجے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں شروع ہوگا۔ افتتاحی اجلاس میں مندوبین سی پی پی سی سی کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس…
Read More...

چائنا ریلوے حکام کا جکارتہ۔ بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کے محفوظ نقل و حمل میں اہم کردار

بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا ریلوے انٹرنیشنل کمپنی لمیٹڈ کے انچارج کے مطابق ، جکارتہ۔ بانڈونگ ہائی اسپیڈ ریلوے کا گزشتہ سال 17 اکتوبر سے باضابطہ آغاز ہوا تھا۔ تین مارچ تک یہ ریلوے مسلسل 139 دنوں سے محفوظ طریقے سے کام کر رہا ہے ، اور مسافروں کی…
Read More...

چوہدری شجاعت حسین جذبہ حب الوطنی سے سرشار،وضع دار،معاملہ فہم شخصیت کے مالک

گجرات کو حقیقی معنوں میں الگ سیاسی پہچان دی، وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائزہوئے،ملک کےلیے گرانقدرخدمات کاہرطبقہ معترف فخرپاکستان ،شہید جمہوریت چوہدری ظہورالٰہی شہید کے حقیقی وارث وسیاسی جانشین سابق وزیراعظم پاکستان ،سربراہ مسلم لیگ چوہدری…
Read More...

گالم گلوچ اب نہیں چلے گی ،اپوزیشن کو احتجاج کی سیاست چھوڑنی ہوگی ، چودھر ی سالک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما ونومنتخب رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین نے کہا کہ گالم گلوج اب نہیں چلے گی،اپوزیشن کو احتجاج کی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ تفصیلات کےمطابق چودھری سالک حسین نے میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے…
Read More...

چینی صدر اور چینی وزیر اعظم کی شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

    بیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ اتوار کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ انہیں یقین ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی حکومت کی قیادت میں اور…
Read More...